ریڈیو فضا ۔۔

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

تیشہ

محفلین
میں کروں کال اکین ؟ زین ؟ خرم ؟ ماورہ تم سب سننا ۔۔کوئی گانا بتا جاؤ تاکے فرزانہ سے کہہ سکون کہ یہ آپ سب کی فرمائش ہے :battingeyelashes: بولو ۔ ۔۔ بولو ۔۔ ۔ ۔ماورہ ۔ ۔۔۔ زین ۔ ۔۔ ۔ خرم ؟




بولو ۔۔ میری طرف تو لوکل نمبر ہے ۔ بولو کوئی ہے :battingeyelashes:
 

ماوراء

محفلین
باجو، کوئی بھی کہہ دیں گانا۔۔۔! وہ جو ویڈیو آپ نے بنائی ہے۔۔ اپنی تصویروں کے ساتھ۔۔پہلی والی۔۔ وہ کہہ دیں۔:grin:
 

ماوراء

محفلین
ہائے وہ نعیم کو نہیں سنا؟؟ جو شازیہ کی تعریفیں کر رہا تھا۔۔ :rollingonthefloor:
مجھے تو لگ رہا تھا کہ ہوش میں نہیں ہے۔۔:p
 

تیشہ

محفلین
سنا زین ۔۔۔ خرم ۔ ۔ ماورہ ۔ ۔ میں نے کتنا تفصیلی پیغام دیا ہے تم سب کی طرف ۔ ۔۔ ۔۔

سناُ بھی ہے کہ نہیں :battingeyelashes:
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top