ریو اولمپکس 2016

مرے اور ڈیل پوٹرو کے درمیان انتہائی دلچسپ کھیل جاری۔ابھی تیسرے ہی سیٹ کا کھیل جاری اور تقریباً 3 گھنٹے ہونے کو ہیں۔
زیک بھائی دیکھ رہے ہیں کیا؟
 
اینڈی مرے نے چار گھنٹے کے اعصاب شکن میچ کے بعد گولڈ میڈل جیت لیا۔
اینڈی مرے دو گولڈ میڈل جیتنے والے پہلے ٹینس کھلاڑی ہیں۔
 
یہ بندہ کسی اور سیارے کی مخلوق ہے.
https%3A%2F%2Fblueprint-api-production.s3.amazonaws.com%2Fuploads%2Fcard%2Fimage%2F177742%2FGettyImages-589521390.jpg
 
بھلکڑ

لائبریرین
ہاکی ایونٹ میں
بیلجئیم اورارجنٹائن نے سیمی فائنل کے کوالیفائی کر لیا۔
دونوں ٹیمز نے بالترتیب انڈیا اور سپین کو شکست دی کوارٹر فائنل میں۔
بھلکڑ میاں کمال است میچ پر تھا یا انڈیا کی شکست پر۔
ہاکی گراؤنڈ میں لوکل میچ تھا ۔ شیخوپورہ کی ٹیم کو مدعو کیا گیاتھا !
 
ہاکی ایونٹ میں
بیلجئیم اورارجنٹائن نے سیمی فائنل کے کوالیفائی کر لیا۔
دونوں ٹیمز نے بالترتیب انڈیا اور سپین کو شکست دی کوارٹر فائنل میں۔
بھلکڑ میاں کمال است میچ پر تھا یا انڈیا کی شکست پر۔
کھودا پہاڑ
ہاکی گراؤنڈ میں لوکل میچ تھا ۔ شیخوپورہ کی ٹیم کو مدعو کیا گیاتھا !
نکلا چوہا
 
ہاکی گراؤنڈ میں لوکل میچ تھا ۔ شیخوپورہ کی ٹیم کو مدعو کیا گیاتھا !

انٹرنیشنل سٹار جناب ڈوگر صاحب نے کچھ کارگردگی دکھلائی یا پھر "ستاریت" کے چکروں میں ہی رہے۔
کھودا پہاڑ

نکلا چوہا
اوہ وی مریا ہویا۔۔۔
 
بھلکڑ

لائبریرین
ہن اے گل وی درخشندہ ماضی ای ہو گئی اے. :p
آہو۔ ہونی ہو کے رہندی اے! :LOL:
انٹرنیشنل سٹار جناب ڈوگر صاحب نے کچھ کارگردگی دکھلائی یا پھر "ستاریت" کے چکروں میں ہی رہے۔

اوہ وی مریا ہویا۔۔۔
نہیں اسٹار لوگ پاس نہیں کرتے ! :cool:
بس فیر کہ!:)
 
محمدظہیر

محفلین
مجھے مائکل فلپس کی کارکردگی اچھی لگی
2009 میں روم میں ہوئے اولمپکس میں کیوک اور فلپس کے مقابلے کی ایک دلچسپ ویڈیو
 
حسیب

محفلین
وومین بیڈمینٹن ایونٹ کے کوارٹر فائنل میں
بھارتی کھلاڑی پسارلاونکاٹا سندھ Pusarla Venkata Sindhu میدان میں انکے مدمقابل چائینیز کھلاڑی وانگ یی ہان ہے۔
 
Top