ریاست سوات (1914-1969) کا پہلا دور تصاویر کے آئنے میں

یونس

محفلین
اکثر لوگ جویریہ نام غلط بولتے ہیں جیم پر زبر کے ساتھ۔ اصل تلفظ جُوَیرِیہ ہے جیم پر پیش کے ساتھ
جویریہ جاریہ سے اسم تصغیر ہے جیسے قرش سے قریش۔ جاریہ کا مطلب ہے لڑکی، باندی، لونڈی تو جویریہ کا مطلب ہوا چھوٹی لڑکی، چھوٹی باندی۔
حضرت جویریہ غزوہ بنی المصطلق میں قیدی بنائی گئی تھی۔ وہ قبیلہ بنی مصطلق کے سردار حارث کی بیٹی تھی۔ ان کا اصل نام ہندہ تھا۔ جب یہ آزاد کی گئیں اور آپ صلی اللہ علیہ و سلم کی نکاح میں آئیں تو حضور نے ان کو کو پیار سے یہ نام جویریہ (چھوٹی غلام، لڑکی) کا نام دیا۔ واللہ اعلم
بہت شکریہ۔ جزاک اللہ
 

عثمان

محفلین
گذشتہ برسوں جب سوات میں مولویوں کا قبضہ ہوا تھا تو اخبارات میں ان کے گماشتے اس بات کا بڑا چرچہ کرتے تھے کہ سوات ماضی میں ایک خودمختار ریاست تھی۔ اس لیے وہاں پاکستان کے آئین اور قوانین سے ماورا مولوی ریاست قائم کرنے کا جواز ہے۔
 
Top