ریاست سوات (1914-1969) کا پہلا دور تصاویر کے آئنے میں

جیہ

لائبریرین
آج مرزا غالب کا شعر حقیقت بن گیا
تھی خبر گرم کہ غالبؔ کے اُڑیں گے پرزے
دیکھنے ہم بھی گئے تھے، پہ تماشا نہ ہوا
آج غالب زندہ ہوتے تو ان پر کیا گزرتی
ڈبویا ہونے نے نہ ہوتا میں تو کیا ہوتا


مجھ میں شعر لکھنے کی صلاحیت ہے ہی نہیں میں کیسے لکھتی اور وہ غالب کے "جائداد" میں یعنی زمین میں :)
 
ڈبویا ہونے نے نہ ہوتا میں تو کیا ہوتا


مجھ میں شعر لکھنے کی صلاحیت ہے ہی نہیں میں کیسے لکھتی اور وہ غالب کے "جائداد" میں یعنی زمین میں :)
کیونکہ غالب نے خود فرمایا تھا
بقدرِ ظرف ہے ساقی! خمارِ تشنہ کامی بھی.
جوتو دریائے مے ہے، تو میں خمیازہ ہوں ساحل
:heehee:
 
بے حد معلوماتی لڑی! جزاک اللہ خیر جویریہ بٹیا رانی۔ :) :) :)

ویسے تاریخ وفات لکھتے ہوئے رہ گئی ہے شاید، وہاں فقرہ نا مکمل سا ہے۔ :) :) :)
 

جیہ

لائبریرین
ہاں جی وہ ابھی کنفرم نہیں۔ در اصل معلومات حافظے سے لکھے تھے۔ رات کو اوپر لائبریری جا کر کنفرم کر دوں گی کسی کتاب سے
 
Top