رہنمائی کی ضرورت

زیک

مسافر
چاہے ہم نے اس میں مراسلہ کیا ہو یا نہ کیا ہو کیونکہ مراسلہ کردہ لڑی میں ذاتی آئیکون لگ جاتا ہے

(نگرانی مطلب بار بار اس لڑی میں جانا ہورہا ہے)
نگرانی کا مطلب ہے کہ اس لڑی میں نیا مراسلہ ہونے پر آپ کو اطلاع ملے گی۔ ای میل پر اطلاع کو میں آف رکھتا ہوں کہ اس طرح بہت زیادہ ای میلز آتی ہیں۔

نگرانی کے دو طریقے ہیں۔ ایک تو ہر لڑی میں عنوان کے نیچے بائیں طرف “لڑی کی نگرانی کریں” پر کلک کریں تو آپ کسی بھی لڑی کی نگرانی کر سکتی ہیں۔

دوسرے ڈیفالٹ یہ ہے کہ اگر آپ کسی لڑی میں مراسلہ پوسٹ کریں تو خود بخود اس لڑی کی نگرانی شروع ہو جاتی ہے۔ یہ سیٹنگ بھی آپ بدل سکتی ہیں۔
 
زوجہ اظہر

محفلین

رہنمائی کے لئے شکریہ زیک
 
زیک

مسافر
کیا آخری دیدار (پایا گیا) ختم یا بند کیا جاسکتا ہے؟

جو ممبر کے پروفائل یا کوائف نامے کے ساتھ لکھا آتا ہے کہ آخری مرتبہ سر ورق یا فلاں لڑی دیکھتے ہوئے پایا گیا۔ اس سے متعلق سوال ہے شاید۔

لکھا آتا ہے
فلاں کو آخری بار پایا گیا
جیسے واٹس ایپ میں لاسٹ سین ہے
اوپر مینو بار میں اپنے نام پر کلک کریں، پھر ترجیحات پر۔ وہاں آپ کو “اپنی موجودہ سرگرمی دکھائیں” کی سیٹنگ نظر آئے گی۔
 
ایک مشکل لڑی کا منظر سے ہٹنا ہے ابھی موجود پھر ابھی غائب ۔۔۔
پھر اطلاعات میں جاکر لانی پڑتی ہے یا زمرے میں تلاش
اگر ایسا ہو تو آپ تازہ ترین میں جا کر اپنی مطلوبہ لڑی تک باآسانی پہنچ سکتی ہیں۔سرورق کے صفحہ پر اوپر کی جانب آپ کو تازہ ترین کا آپشن لکھا نظر آ رہا ہوگا۔
 
“تازہ ترین” یا “جدید مراسلے” پر کلک کر کے آپ وہ لڑیاں دیکھ سکتے ہیں جن میں آپ کے نہ پڑھے ہوئے مراسلے ہیں۔ جب تازہ ترین کی فہرست والا صفحہ پر ہوں تو لڑیوں کی فہرست سے عین اوپر “حالیہ مراسلے” سے وہ لڑیاں بھی دیکھ سکتے ہیں جن کے مراسلے آپ پڑھ چکے
 
زوجہ اظہر

محفلین
نہیں میرے پاس جدید مراسلے لکھا آتا ہے
اس اسکرین شارٹ میں دیکھیں۔
Screenshot-20210807-205646.png
 
صابرہ امین

لائبریرین
Top