1. اردو محفل سالگرہ پانزدہم

    اردو محفل کی پندرہویں سالگرہ کے موقع پر تمام اردو طبقہ و محفلین کو دلی مبارکباد!

    اعلان ختم کریں

رہنمائی کی ضرورت

محمد حسن شہزادہ نے 'محفل فورم ٹیوٹوریل' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏اگست 16, 2018

  1. محمد حسن شہزادہ

    محمد حسن شہزادہ محفلین

    مراسلے:
    352
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    السلام وعلیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
    میں اس اردو فورم میں نیا ہوں مجھ کو ابھی تک کچھ حد تک یہ فورم سمجھ آیا ہے اور مزید رہنمائی کی ضرورت ہے برائے مہربانی میری رہنمائی فرمائیں۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  2. محمد تابش صدیقی

    محمد تابش صدیقی منتظم

    مراسلے:
    25,209
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    و علیکم السلام
    جہاں رہنمائی کی ضروت پیش آئے، ضرور پوچھیے۔
    مختلف زمرہ جات کا دورہ کریں۔ آہستہ آہستہ سمجھ آ جائے گا۔
    یہاں جا کر اوپر بائیں جانب "نئی لڑی ارسال کریں" پر کلک کریں اور تعارف کی لڑی بنا دیں۔:)
     
    • متفق متفق × 2
  3. خالد محمود چوہدری

    خالد محمود چوہدری محفلین

    مراسلے:
    12,499
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Festive
    وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
     
  4. عرفان سعید

    عرفان سعید محفلین

    مراسلے:
    6,703
    جھنڈا:
    Finland
    موڈ:
    Mellow
    وعلیکم السلام
    ذیل کے لنک پر کلک کر کےاس زمرے کا بھی دورہ کر لیں۔ یہاں رہنمائی کا کافی مواد ہے۔

    محفل فورم ٹیوٹوریل
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  5. سیما علی

    سیما علی محفلین

    مراسلے:
    566
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    السلام علیکمُ
    بہت اعلی فورم ہے
    مگر نوارد ہونے کی وجہ سے بہت سے سوالات ہیں کچھ باتیں آہستہ آہستہ سمجھ میں آیں گی جیسے لنک کا حوالہ کیسے دیں تصویر اٹیچ ابھیُ بلکل سمجھ نہی آئ۔
     

اس صفحے کی تشہیر