لگتا ہے کہ محاورے کا غلط استعمال ہو گیاوہ ایک محاورہ ہے نا عقل اور گھٹنے والے
کہاں کلک کرنا ہو گا اب یہ مجھے کیا معلام کہ مجھے بلاگ کے ب کا بھی نہیں معلوم![]()
بہت ہی زبردست تصاویر ہیں۔
شاید وینس میں Santa Lucia کی جسد شیشے میں سالم رکھی ہے۔ اس کی کوئی تصویر کھینچی ہے آپ نے؟
جی سان جرمیا چرچ میں۔ مگر ہم نے چرچ صرف باہر ہی سے دیکھا۔