روشن صبح

جاسمن

لائبریرین
ملتان میں 91 سال کے بزرگ نے جامعہ زکریا سے پی ایچ ڈی کی ڈگری حاصل کرکے سب کو حیران کردیا۔
181736274149578.jpg


ڈاکٹریٹ مکمل کرنے کے بعد اب وہ مختلف کتابوں پر تحقیق کر رہے ہیں۔
انھوں نے کہا کہ بیسویں صدی کا ملتان اب میرے زیر قلم ہے،معمری کے باوجودکتابوں سےعشق ہے۔
بزرگ طالبعلم نے1970 میں ماسٹرز جبکہ سال 2000 میں ایم فل کیا تھا۔
سماء سے بات کرتےہوئے ان کے بیٹے محمد امجد نے بتایا کہ والد کے پی ایچ ڈی کرنے پر فخر ہے۔ انھوں نے بتایا کہ اچھی تعلیم حاصل کرنے کا شوق والد صاحب کو بچپن سے تھا۔
واضح رہے کہ ڈاکٹر محمد حینف 25 سے زائد کُتب کے مصنف ہیں جبکہ پنجابی زبان پر تحقیق کا کام بھی کررہے ہیں۔
 

سیما علی

لائبریرین
لاہور ’’دی نیوز ایجوکیشن ایکسپو 2022‘‘ طلباء کی رہنمائی کا عظیم فورم
ملک بھر سے JULY 31, 2022 لاہور(خبر نگار)جنگ گروپ کے زیر اہتمام پاکستان کی سب سے بڑی تعلیمی نمائش’’ دی نیوز ایجوکیشن ایکسپو2022‘‘ کا گذشتہ روز پی سی ہوٹل لاہور میں آغاز ہو گیا۔ اس دو روزہ نمائش کا افتتاح جنگ گروپ کی سی ایم او ( چیف مارکیٹنگ آفیسر) سعدیہ شریف نے کیا ۔ انہوں نے اس موقع پر مختلف سٹالز کا دورہ بھی کیا۔ انہوں نے کہا کہ طلبہ کو اپنے بہتر مستقبل کے لئے رہنمائی کے لیے جنگ گروپ کی جانب سے ایک چھت تلے رہنمائی فراہم کی جارہی ہے ۔ ایسویسی ایٹ ڈائریکٹر مارکیٹنگ دی۔۔۔۔
 
آخری تدوین:

سیما علی

لائبریرین

پاکستان میں پہلی بار خواتین کیلئے فری بس سروس کا آغاز​


چیف سیکرٹری گلگت بلتستان حکومت کی جانب سے سوشل میڈیا پر جاری بیان میں بتایا گیا کہ پنک بس سروس روڈ پر آ گئی ہیں، ہماری مائیں، بہنیں اور بیٹیاں ان بسوں پر بحفاظت سفر کر کے اپنی منزل پر پہنچ سکتی ہیں۔
 

پاکستان میں پہلی بار خواتین کیلئے فری بس سروس کا آغاز​


چیف سیکرٹری گلگت بلتستان حکومت کی جانب سے سوشل میڈیا پر جاری بیان میں بتایا گیا کہ پنک بس سروس روڈ پر آ گئی ہیں، ہماری مائیں، بہنیں اور بیٹیاں ان بسوں پر بحفاظت سفر کر کے اپنی منزل پر پہنچ سکتی ہیں۔
اگر یہ خبر درست ہے تو پھر بہت ہی خوش آئین قدم ہے لیکن صرف خواتین کے لئے بس چلانے میں ایک تو اِن کی تعداد کم ہوتی ہے اور جہاں صرف خواتین ہونگی تو سیکورٹی رِسک بھی زیادہ ہوگا ۔
 

جاسمن

لائبریرین
 

جاسمن

لائبریرین
 

سیما علی

لائبریرین
بےشک پاکستان کی روشن صبح ان جیسی ہونہار قوم کی بیٹیوں کے دم سے ہے۔
شریک محفل کرنے کا شکریہ سیما علی آپا۔ اللہ آپ کو خوش رکھے۔ آمین۔
جیتے رہیے بھیا ۔۔۔یہی وہ لوگ ہیں جو اس ملک کا روشن مستقبل ہیں۔۔اللہ پاک اس وطنِ عزیز پر اپنا کرم فرمائے آمین ۔
 

جاسمن

لائبریرین
 

جاسمن

لائبریرین
 

جاسمن

لائبریرین
 

جاسمن

لائبریرین
 

جاسمن

لائبریرین
 

جاسمن

لائبریرین
 
Top