روشنیوں کا شہر

محمد وارث

لائبریرین
نسیم حجازی اور انکے قبیل کے مؤرخ نما مصنفین کا اردو ادب میں کوئی مستقل اور نمایاں مقام نہیں ہے، نیم تاریخی، نیم مذہبی، نیم جذباتی اور نیم رومانوی ناولوں کے ذریعے فقط جذبات کو برانگیختہ کرنا اور ناولوں کو بیچنا ہی ایسے ناول نگاروں کا کام ہے۔ حجازی صاحب سے پہلے یہی کام شرر کرتے تھے، پھر ایم۔ اسلم اور اب شاید ایم۔ اے۔ راحت وغیرہ ٹائپ مصنفین کرتے ہیں۔ تاریخی ناول اردو ادب میں معدودے چند ہی ہیں جن میں قرۃ العین حیدر کا 'آگ کا دریا' اور مستنصر کا 'بہاؤ' واقعتاً ماسٹر پیس ہیں۔

یوسفی اور حجازی کا اول تو کوئی موازنہ ہے ہی نہیں کہ دونوں کے دائرہ کار علیحدہ علیحدہ ہیں، لیکن اگر موازنہ کر ہی لیا جائے اردو کو مشترک بنیاد بنا کر تو پھر کہنا پڑھے گا کہ چہ نسبت خاک را بہ عالمِ پاک۔

۔
 
فرخ منظور

وارث صاحب آپ نے تو بھری بزم میں راز کی بات کہہ دی :) - میں نےتو بہت ڈرتے ڈرتے رائے دی تھی -
 
حسن علوی

محفلین
حسن یہ اقتباس ضرور پڑھنا، اگرچہ اس میں یونس صاحب نے املا کی خاصی غلطیاں کی ہیں تو یہ یوسفی صاحب کا قصور نہیں ہے۔

جی شکریہ شمشاد بھائی میں نے پڑھا یہ اقتباس؛ اچھا لگا اور انشاءاللہ کچھ فرصت پا کر آپکی تجویز کردہ کتابوں کا مطالعہ بھی کروں گا۔
 
محمد وارث

لائبریرین
وارث صاحب آپ نے تو بھری بزم میں راز کی بات کہہ دی :) - میں نےتو بہت ڈرتے ڈرتے رائے دی تھی -

شکریہ فرخ صاحب لیکن یہ تو ایک 'کھلا راز' ہے :)

نسیم حجازی کا چاہے یوسفی سے کوئی جوڑ نہ ہو مگر اب یوں بھی تو مت کہیئے:rolleyes:

علوی صاحب میں ایسے نہیں کہتا لیکن ان اردو کے بڑے بڑے نقادوں کا کیا کریں گے جو ایسا ہی کہتے ہیں مثلاً صرف ایک ہی نام لیتا ہوں، ڈاکٹر سلیم اختر اردو تنقید میں بہت معتبر نام ہیں، انکی "اردو ادب کی مختصر ترین تاریخ' میں ذرا ملاحظہ فرمائیں کہ وہ کیا کہتے ہیں۔ :)

۔
 
شکریہ فرخ صاحب لیکن یہ تو ایک 'کھلا راز' ہے :)

علوی صاحب میں ایسے نہیں کہتا لیکن ان اردو کے بڑے بڑے نقادوں کا کیا کریں گے جو ایسا ہی کہتے ہیں مثلاً صرف ایک ہی نام لیتا ہوں، ڈاکٹر سلیم اختر اردو تنقید میں بہت معتبر نام ہیں، انکی "اردو ادب کی مختصر ترین تاریخ' میں ذرا ملاحظہ فرمائیں کہ وہ کیا کہتے ہیں۔ :)

۔

درست فرمایا
 
فرخ منظور

لائبریرین
اسلم صاحب یہ بتیسی کی صرف نمائش ہے یا تحریر سے اس ذرا نیم زیادہ مسکراہٹ کا تعلق ہے۔۔۔ جواب دیکر ہماری اور یوسقی صاحب کی روح کو ایصال فرمائیں

ہائیں! یونس، یوسفی صاحب تو ابھی زندہ ہیں آپ کیوں انہیں عالمِ بالا کی قبل از وقت سیر کرانا چاہ رہے ہیں -
 
شمشاد

لائبریرین
انہوں نے اپنا بھی تو لکھا ہے یعنی کہ ہماری اور یوسفی صاحب، تو یہ خود بھی تو ان کے ساتھ ہی ہیں۔
 
Top