رنگ کا کوڈ معلوم کرنا ہے

silent.killer

محفلین
سلام
مجھے معلوم کرنا ہے کے اس فورم کے ہیڈر (لنکس والی پٹی میں جو بیک گراؤنڈ رنگ استعمال ہوا ہے اس کا کوڈ کیا ہے
 

ساجداقبال

محفلین
چونکہ یہ Gradient ہے اس لئے اس میں ایک سے زیادہ رنگ استعمال ہوئے ہیں جنکی ویلیوز جہانزیب نے بتادیں۔ آپ ایچ ٹی ایم ایل یا سی ایس ایس کے ذریعے ایسا نیتجہ نہیں حاصل کر سکتے۔ آپکو ایسا پس منظر بنانے کیلیے کسی گرافکس سافٹ وئیر جیسے گمپ یا فوٹوشاپ کی ضرورت ہوگی۔ کسی بھی ویب پیچ میں کسی بھی چیز کا فوری رنگ معلوم کرنے کیلیے بہترین اور دستی یوٹیلیٹی فائرفاکس کا ایڈ آن کلرزیلا ہے۔
 

فاروقی

معطل
کسی بھی رنگ کا کوڈ معلوم کرنے کے لیئے۔۔۔۔۔۔۔۔اس کا شکرین شاٹ لیجیئے اور پھر اسے امیج فار مٹ میں مخفوظ کیجیئے اور ایڈوب فوٹو شاپ کھولیئے۔۔۔۔۔۔اس میں مطلوبہ رنگ کی تصویر کو کھولیئے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

1::آئی ڈراپر کو سلیکٹ کیجیئے۔۔۔۔۔۔۔۔۔
2::آئی ڈراپر سے مطلوبہ کلر پر کلک کیجیئے۔۔۔
3::وہ رنگ کلر باکس میں سلیکٹ ہو جائے گا۔۔۔۔۔۔۔۔۔
4:: کلر باکس پر کلک کیجیئے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
5:: یہ رہا رنگ کا کوڈ۔۔۔۔۔۔۔۔۔
والسلام


2v9ajig.jpg
 
Top