اور فون پر مٹھائی کیسی کھائیںگی آپ![]()
صلح ہی مارلینا کہ باجو آپکے لئے سویاں ،بھی رکھیں ہیں مٹھائی بھی ہے آکر کھالیں
وہ تو پھر کبھی آگئی تو کھا ہی لوں گی ۔ ۔ ،اور فون پر مٹھائی کیسی کھائیںگی آپ![]()
وہ تو پھر کبھی آگئی تو کھا ہی لوں گی ۔ ۔ ،پہلے آئیے۔۔پہلے پائیے۔۔!
میں پہلے آ گئی ہوں۔۔اس لیے ساری عیدی میری۔

آپ غور کریں تو کچھ میں بھی پہلے سے زیادہ دھاگوں میں نظر آرہا ہوں ۔
محفل میں ابھی بھی پڑھنے کو بہت کچھ ہے پرانے دھاگے علمی بحثیں اسی میں الجھا ہو اتھا ۔

شکریہ باجو،
ماوراء میرا حصہ الگ سے رکھ دینا۔

جناب آپ سے ابھی میں نے لینی ہے عید![]()

انُ مولوی ص کو کسی ایسی جگہ رکھنا چاہئیے جہاں اور کوئی نا ہو ۔۔اکیلے بیٹھے عید کا اور روزہ دیکھا کریں ۔ باقی کے تو سکھُ شانتی سے کریں عید ۔![]()
باجو آج آپ کا روزہ ہوگا نہکیسا گذر رہا ہے ؟ اپنی عید پر فون کریں گی کہ ہماری ؟
۔۔۔ اور یہ عیدی ابھی سے کیوں دے رہی ہیں ۔۔ عید پر دینی تھی نہ ۔۔۔
![]()
بہت بہت بھوک لگی ہوئی ہے ۔ بڑا صبر کئے ہوئے ہوں ،،کچن کا کام بھی کررہی ہوں ، نماز بھی مگر اب صرف ایک گھنٹہ باقی رہ گیا ہے ۔ آنکھوں تلے اندھیرا چھانے کو ہے۔
ہیلو بھی نہیں کیا جارہا 