رمضان۔۔ عید

فہیم

لائبریرین
ناں ، کافی سے عید مبارک ہوئی ، چھوٹے بھا سے ، آبی ٹو ، عبداللہ،علی ،،محسن بھانجا ۔۔ ضبط ۔۔،
ابن ِ بھیا سے ،، خرم سے ۔۔۔
ابن ِبھیا کو تو میں نے صبح سویرے ہی اٹھایا تھا :battingeyelashes: زیادہ تر لوگ عید کے روز سو کر ہی رہے ،
کچھ کی آوازوں میں نیند بھری ہوئی تھی :battingeyelashes: :grin:
کچھ سستی ُ میں تھے ۔۔۔
میں حیران تو تھی یہ سوچکر کہ لوگ ان عید کے دنوں میں اتنے سستُ اور سوئے سوئے سے کیونکر ہیں :confused: :idontknow:
مگر ہر کوئی میرے جیسا ایکٹیو بھی تو نہیں ہوتا ۔ :battingeyelashes:
:party:


ہمممم
لیکن میں تو نہ نیند میں‌ تھا نہ سست میں بھی تو پوری طرح چاق و چوبند تھا اور پورا عید کا دن ایسے ہی گزارا:)
 

تیشہ

محفلین
اچھی بات ہے ۔۔ اللہ جانے لوگ سو سو کر عیدیں کیوں گزار دیتے ہیں :battingeyelashes:

زین کہاں ہو آپ ۔؟
کیا پوچھ رہے تھے کل ؟
 

زین

لائبریرین
باجو ،
عید کی مبارکباد دی تھی (چار روز گزرنے کے بعد :noxxx: ) اور پوچھا تھا کہ آپ کی عید کیسی گزری ؟ (ہماری طرح سو کر تو نہیں‌گزاری )

آپ نے شاید کال کی تھی میرا موبائل آف تھا پہلے دن :(
 

زین

لائبریرین
آج سبکو میں نے عید مبارک کال کی تھی ۔ کچھ کے موبائل بجتے رہے بجتے رہے ، بجتے رہے مگر لوگ لگتا ہے آجکا دن سو کر ہی گزارتے رہے ہیں ۔۔:battingeyelashes:

زین آپکا موبائل پتا نہیں کیا بول رہا تھا آپکا مطلوبہ نمبر وغیرہ ںغیرہ ۔۔
عمار سے بھی رابطہ نا ہوا اسلئے فہیم اُسے بتا ضرور دینا باجو نے کال کی تھی دونوں نمبروں پے ۔
، :battingeyelashes:

یاد یاد آیا موبائل آف نہیں‌تھا میں نیچے والے کمرے میں سویا تھا جہاں موبائل سگنل ٹھیک سے نہیں‌آتا

’’مطلوبہ نمبر سے آپ کا رابطہ اس وقت ممکن نہیں ،برائے مہربانی کچھ دیر بعد کوشش کریں‘‘ :) کچھ اس طرح تو نہیں‌تھا

عمار بھائی سے میری عید کے دوسرے دن بات ہوگئی تھی شاید رات کے آٹھ ، نو بجے کا وقت تھا
 

تیشہ

محفلین
باجو ،
عید کی مبارکباد دی تھی (چار روز گزرنے کے بعد :noxxx: ) اور پوچھا تھا کہ آپ کی عید کیسی گزری ؟ (ہماری طرح سو کر تو نہیں‌گزاری )

آپ نے شاید کال کی تھی میرا موبائل آف تھا پہلے دن :(



زین میری عید کا احوال یہاں پڑھو ، کل ہی لکھ کے آئی ہوں ،
http://www.urduweb.org/mehfil/showthread.php?t=25512&page=2
:battingeyelashes:
 

تیشہ

محفلین
زین ، فہیم ،

میرے فری ٹیکیسٹ ختم ہیں اگر میں آنسر نا کرسکی تو سمجھ لینا باجو کے ختم شد ہوچکے ہیں :battingeyelashes:

اب نیکس اکتوبر کے چار ، پانچ سے شروع ہونگے ۔
 

تعبیر

محفلین
میری طرف سے بھی سب کو باسی عید مبارک

میں یاد تو ہوں نا سب کو :confused:
بوچھی دیکھیں میں آگئی آج آپ کے کہنے پر
 

تیشہ

محفلین
میری طرف سے بھی سب کو باسی عید مبارک

میں یاد تو ہوں نا سب کو :confused:
بوچھی دیکھیں میں آگئی آج آپ کے کہنے پر



بہت اچھا کیا آگئیں ، بس روز آجایا کریں :battingeyelashes:
ابھی آپکو دیکھکر مجھے یاد آیا :grin: میں نے تو آپکو کب کا نمبر اور لنک فراہم کرنے تھے ۔ :noxxx:
ابھی کرتی ہوں یہی رہئیے گا ۔، ورنہ میں بھول جاتی ہوں :worried:
 

فہیم

لائبریرین
خیر مبارک سویٹ سسٹر:)

معلوم ہوتا ہے کہ میری طرح آپ کی آمد بھی آج ہی ہوئی ہے۔
 
Top