رمضان۔۔ عید

ماوراء

محفلین
سارہ ، :sad2: بہت بہت بھوک لگی ہوئی ہے ۔ بڑا صبر کئے ہوئے ہوں ،،کچن کا کام بھی کررہی ہوں ، نماز بھی مگر اب صرف ایک گھنٹہ باقی رہ گیا ہے ۔ آنکھوں تلے اندھیرا چھانے کو ہے۔

آج بولنے ہی نہیں ہورہا سکت ہی نہیں :grin: ہیلو بھی نہیں کیا جارہا :noxxx:

میں تو آج سارا دن سوتی رہی۔۔:p
 
سارہ خان

محفلین
سارہ ، :sad2: بہت بہت بھوک لگی ہوئی ہے ۔ بڑا صبر کئے ہوئے ہوں ،،کچن کا کام بھی کررہی ہوں ، نماز بھی مگر اب صرف ایک گھنٹہ باقی رہ گیا ہے ۔ آنکھوں تلے اندھیرا چھانے کو ہے۔

آج بولنے ہی نہیں ہورہا سکت ہی نہیں :grin: ہیلو بھی نہیں کیا جارہا :noxxx:

اوہوو باجو اتنی کمزور ہیں کیا آپ ۔۔:grin: سحری میں کیا کھایا تھا ؟ ہمارا بھی 14 گھنٹوں کا روزہ ہے ۔۔ آج تو سنڈے ہے سونے کا موقع مل گیا ہے زیادہ اس لئے آرام سے گزر رہا ہے ۔۔ کل سے دیکھیں گے کیا حال ہوتا ہے ۔:battingeyelashes:
 
تیشہ

:kiss3:

کمزور نہیں مگر نازک مزاج ،اور ساتھ میں کمچور اور سسُتی کی ماری بنی ہوئی ہوں آجکل ، :angel:1
مگر خیر دو، تین دن کے بغد میری وہی پرانی روٹین آرہی ہے ۔ چھٹیاں ختم اور عیش مزے ختم ۔۔آرام ختم ،،
تم لوگوں کا چودہ گھنٹہ کا بنتا ہے فاسٹ ،جبکہ ہمارا سترہ گھنٹے کا ہے سارہ ،:arrogant:
اور اوپرُ سے کچن کے کام بھی منتظر ہوتے ہیں ۔ اور گھر کے بھی،باہر کے بھی ۔ ابھی میری ایوننگ کلاسز شروع ہونے کو ہیں کہ چھٹیاں آگئی تھیں ، ایکسٹرا کورسز کی کلاسیں جوائن کررکھی ہیں ، شام سات سے دس تک کی ۔ اب اسُکا پرابلم ہے روزے میں رکھکر کیسے ہوتی ہے یہ اب اللہ ہی جانے :angel3:
نماز روٹین میں ایک دو مس بھی ہوجاتی ہیں تو سوچتی ہوں اچھا خیر ہے تین تو پڑھیں ہیں :lol: مگر اب روزہ رکھکے ایک بھی مس نہیں کرنے ہوتی ضمیر کچوکے لگاتا ہے اور دل نہیں مانتا کہ بغیر نماز کے روزہ رکھا جائے ایسے بھوک ہڑتال کا کیا فائدہ ،اسلئے نماز بھی پڑھنی ہے ، کام بھی سارے کرنے ہیں پھر سترہ گھنٹے سارہ :doh:

:bighug:
 
فہیم

لائبریرین

مجھے آپ سے ہمدردی ہے باجو۔
ایسا کریں کے پاکستان آجائیں کم از کم روزہ تو تین گھنٹے کم کا ہوجائے گا:grin:
 
ماوراء

محفلین
ابھی بھی سورہی ہو کہ میں اُٹھاؤں فون کرکے ۔:onthephone:

اب تک میری زندگی کے سب سے لمبے روزے ہیں شاید۔۔لیکن پہلی بار ایسا ہو رہا ہے کہ میں بھوک بھوک کا شور نہیں مچا رہی۔۔:grin:
آپ نے فون کرنا تھا تو میں نے دوبارہ سو جانا تھا۔۔:tongue:
ابھی آدھا گھنٹہ رہ گیا ہے کھلنے میں۔
 
تیشہ

محفلین
مجھے آپ سے ہمدردی ہے باجو۔
ایسا کریں کے پاکستان آجائیں کم از کم روزہ تو تین گھنٹے کم کا ہوجائے گا:grin:

سولہ گھنٹے بنتے ہیں :battingeyelashes: میں نے جب کاونٹ کیا تھا تب روزہ لگا ہوا تھا :grin:
پاکستان :worried: آجاؤں گی ۔،سوچتی ہوں ، کیا معلوم مُوڈ بن جائے تو میں آپ سب سے ملنے آہی جاؤں کراچی،اسلام آباد ۔ ۔ ۔مگر ۔۔اگر مُوڈ ہو ورنہ :shameonyou:
 
تیشہ

محفلین
اب تک میری زندگی کے سب سے لمبے روزے ہیں شاید۔۔لیکن پہلی بار ایسا ہو رہا ہے کہ میں بھوک بھوک کا شور نہیں مچا رہی۔۔:grin:
آپ نے فون کرنا تھا تو میں نے دوبارہ سو جانا تھا۔۔:tongue:
ابھی آدھا گھنٹہ رہ گیا ہے کھلنے میں۔

اور میرے سے بھوک سے بولا ہی نہیں جاتا کوئی فون آجائے تو ہیلو بھی بڑی مشکل سے نکلتی ہے :tongue:
 
تیشہ

محفلین
شکریہ آپی جی
ہو سکتا ہے پہلے فون میں ہی کر دوں آپ کو

خیر ہے خرم آپ کرتے ہو یا میں ایک ہی بات ہے ، فائن :happy:
ہوسکتا ہے میں عید کے تیسرے چھوتھے دن کروں :worried: کیونکہ میں گھر پے نہیں ہونگی جب گھر آؤں گی تو سب کو پاکستانیوں کو پاکستان کروں گی ۔ پر آپ کرلینا جیسے آپکی مرضی ۔ :happy:
 
تیشہ

محفلین
آج سبکو میں نے عید مبارک کال کی تھی ۔ کچھ کے موبائل بجتے رہے بجتے رہے ، بجتے رہے مگر لوگ لگتا ہے آجکا دن سو کر ہی گزارتے رہے ہیں ۔۔:battingeyelashes:
بلال ،، کہاں ہو آپ ؟
شمشاد جی تو لگتا ہے عید کرنے کہیں اور ہی سب کے سب نکلے ہوئے ہیں :chatterbox:

زین آپکا موبائل پتا نہیں کیا بول رہا تھا آپکا مطلوبہ نمبر وغیرہ ںغیرہ ۔۔
عمار سے بھی رابطہ نا ہوا اسلئے فہیم اُسے بتا ضرور دینا باجو نے کال کی تھی دونوں نمبروں پے ۔

انکل اعجاز آنٹی صابرہ جی کی طرف بھی لائن نہیں ملی :(
باقی کون بچا ؟ :worried:
ہاں سچ یاد آیا

نایاب بھائی آپ کا موبائل بھی آف آف آف ملا ۔۔۔ علی سے اڑُتی خبر پہنچی ہے کہ آپ پاکستان کو نکل چکے ہیں بیٹی جی کو منانے ، :battingeyelashes:
 
تیشہ

محفلین
آپ کی پوسٹ سے تو لگتا ہے جیسے صرف مجھ سے ہی بات ہوسکی آپ کی:grin:

ناں ، کافی سے عید مبارک ہوئی ، چھوٹے بھا سے ، آبی ٹو ، عبداللہ،علی ،،محسن بھانجا ۔۔ ضبط ۔۔،
ابن ِ بھیا سے ،، خرم سے ۔۔۔
ابن ِبھیا کو تو میں نے صبح سویرے ہی اٹھایا تھا :battingeyelashes: زیادہ تر لوگ عید کے روز سو کر ہی رہے ،
کچھ کی آوازوں میں نیند بھری ہوئی تھی :battingeyelashes: :grin:
کچھ سستی ُ میں تھے ۔۔۔
میں حیران تو تھی یہ سوچکر کہ لوگ ان عید کے دنوں میں اتنے سستُ اور سوئے سوئے سے کیونکر ہیں :confused: :idontknow:
مگر ہر کوئی میرے جیسا ایکٹیو بھی تو نہیں ہوتا ۔ :battingeyelashes:
:party:
 
Top