رات دیر تک جاگنے کے حیرت انگیز فوائد

ناصر رانا

محفلین
اوہ بھائی کوریا میں راتین جاگتی ہیں
البتہ یورپ میں لوگ سرشام بازار بند ہوجاتے ہیں
پتا نہیں کونسا کوریا ہے وہ۔:eek:
ہماری باری پر تو بڑی چراند ہوئی۔ امیگریشن وغیرہ سے فارغ ہوکر دس بجے ائرپورٹ سے باہر آئے تو میزبان کے نمائندے نے بتایا کہ اس وقت کھانے کو کچھ نہیں ملے گا، البتہ ہائی وے پر شاید کچھ مل جائے۔ ہمیں ویسے ہی سیول سے گوانگزو جانا تھا جو کہ تقریباً تین گھنٹے کا سفر تھا۔ راستے میں ایک ریستوران کھلا ملا جو بند ہی ہونے والا تھا، مگر کھانے کو صرف چکن نگٹس دستیاب تھے جو ہم کھا نہیں سکتے تھے۔ مجبوراً صرف کولڈرنک پی کر گزارا کیا۔
بعد کے دنوں میں بھی ہمارا میزبان چھ بجے تک کھانے کا اصرار کرتا تھا جس کو بمشکل ضد کر کے ہم آٹھ بجے تک آمادہ کرتے تھے۔ ہاں سیول میں ہفتے کی رات جاگتی تھی اور اس کی وجہ بھی یہ بتائی گئی کہ قریب ایک امریکن فوجی چھاؤنی ہے جہاں سے فوجی جوان کلب وغیرہ میں آتے ہیں۔ آپ کچھ اور ہی بتا رہے ہیں۔
 
کھانا تو 6 بجے ہی کھالیتے ہیں مگر ریستوران رات دیر تک کھلے ریتے ہیں.
 
Gwangju?
 
ناصر رانا

محفلین
جی شاید یہی نام تھا۔ وہاں ایل-جی کی فیکٹری ہے اور کوئی یونیورسٹی بھی ہے۔
چیانگ جو، چیونان، اور بوسان کی فیکٹریوں میں گیا تھا۔
 
میں تو عموماََ صبح چار بجے سوتا ہوں، نجانے یہ سب حیرت انگیز فوائد مجھ تک کیوں نہیں پہنچ پائے۔
:thinking:
پڑھتے پڑھتے دیر سے سونے کا فائدہ ہو گا، موویز دیکھ کر نہیں. :p
کچھ ایسا ہی حال میرا بھی ہے میں 24 گھنٹوں میں تقریباً 5 گھنٹے ہی سوتی ہوں.
مجھے بھی کسی قسم کا فائدہ نہیں پہنچا :lol:
بہن تحقیق طالب علموں پر ہوئی ہے.
 
باباجی

محفلین
میں تو پچھلے دس سال سے 4 گھنٹے سوتا ہوں
اور بیس گھنٹے تک فریش رہتا ہوں
مہینے میں ایک بار 8 گھنٹے کی نیند لازمی لیتا ہوں
سسٹم ری اسٹارٹ کے لیئے :)
اس سے پہلے میری روٹین تھی صبح 4 سے 11 :D
 
Top