رات دیر تک جاگنے کے حیرت انگیز فوائد

میں نے بہت سنجیدگی سے کہا ہے کہ کوئی ایسی ایپ ہو جو موبائل کے دیگر استعمال کے دوران آن سکرین تازہ ترین صورتحال مہیا کرتی رہے تو بہت سوں کا بهلا ہو جائے۔
میرا نہیں خیال کہ اس کام کے لیے آپ کو کسی ایپ کی ضرورت ہے اندازہ ہو جاتا ہے کہ اب ہنڈیا کی کیا صورتحال ہو گئی بس ذہن کو حاضر رکھنے کی ضرورت ہے
 
میرا نہیں خیال کہ اس کام کے لیے آپ کو کسی ایپ کی ضرورت ہے اندازہ ہو جاتا ہے کہ اب ہنڈیا کی کیا صورتحال ہو گئی بس ذہن کو حاضر رکھنے کی ضرورت ہے
ہر گزرتے دن کے ساتھ ذہن کو حاظر رکهنے کا لیول گرتا جاتا ہے۔ لیکن ۔۔ آپ کی بات سے متفق ہوں
 

arifkarim

معطل
میرا تے ککه وی نقصان نہیں ہویا۔ میں تو دهرنا مخالفین میں سے تها۔ البتہ آپ کا یقیناً کچھ نا کچھ رڑ گیا ہونا:p
اگر آپ دھرنوں کے مخالف تھے تو نقصان آپ ہی کا ہوا۔ کسی بھی فعال جمہوریت میں احتجاج، دھرنےوغیرہ معمول ہوتے ہیں۔ یہ پاکستان کی خوش قسمتی ہے کہ مغرب کے مقابلہ میں وہاں یہ سب سالوں بعد ہوتا ہے۔
 

arifkarim

معطل
اب تو کمپیوٹر کو دیکھے ہوئے صدیاں گزار گئی ہیں جو کام فون پر ہوجاتا ہے اس کے لیے کمپیوٹر لگانے کی کیا ضرورت ہے
ہر اک کی اپنی اپنی ضرورت ہے۔ میرے پاس کام پر تو ہمہ وقت سمارٹ فون ہوتا ہی ہے۔ اسکے باوجود کمپیوٹر پر بھی لاگن ان رہنا پڑتا ہے کہ کچھ سافٹوئیرز صرف ونڈوز پر چلتے ہیں۔

بس جرمنی سے دور رہیں۔
جرمنی کو اُلی لگی ہوئی ہے؟ :)

ایس دوائی اگر بازار سے ملتی ہوتی تو کیا ہی بات تھی اس تابعداری کے لیے پوری ٹریننگ کروانی پڑتی ہے
کچھ لوگ تابعداری کیلئے میڈیکل سائنس کی بجائے تعویذ گنڈے کا استعمال بھی کرتے ہیں۔ :)

میرا نہیں خیال کہ اس کام کے لیے آپ کو کسی ایپ کی ضرورت ہے اندازہ ہو جاتا ہے کہ اب ہنڈیا کی کیا صورتحال ہو گئی بس ذہن کو حاضر رکھنے کی ضرورت ہے
جی اسکے لئے ایپ کی نہیں"سونگھ" کی ضرورت ہوتی ہے :)
 

یاز

محفلین
چھا گئے عارف کریم بھائی۔ اس کے بعد تو وہی عالم بنتا ہے کہ ۔۔۔تمام شعرا نے اپنے کلام پھاڑ ڈالے، مشاعرے کی چھت اڑ گئی
وغیرہ وغیرہ
 

یاز

محفلین
آپکے پروفائل کو دیکھ پر پتا چلا کہ آپ پنڈی سے ہیں۔ ہم بھی ہولی فیملی سے ہیں :)

جی جی ہم پنڈی سے ہی ہیں، اور بڑی خوشی ہوئی جان کر کہ آپ بھی پنڈی سے ہیں۔ تاہم ابھی تو چھ سات سمندر حائل ہیں درمیان میں۔ ہم پی کے ہیں تو آپ این او۔
 

زیک

مسافر
زیک بھائی! اس کی کوئی خاص وجہ ہے یا بس رواج سا بن گیا ہے؟
جرمنی (مغربی) میں سٹورز کے کھلے رہنے کے متعلق ایک قانون ہوا کرتا تھا جس کی وجہ سے سٹور جد بند ہو جاتے تھے۔ وہ قانون تو شاید 1990 کی دہائی میں ختم ہو گیا مگر روایت اب بھی کچھ ایسی ہے کہ باقی ملکوں کے مقابلے میں جلد سب کچھ بند ہو جاتا ہے۔
 

عثمان

محفلین
جرمنی کے ایک چھوٹے سے قصبہ ول ہیلمز ہیون سے گزر ہوا۔ شام پانچ، چھ بجے کے بعد ہمارے جہاز کا عملہ ہی سڑکوں پر منڈلاتا نظر آتا تھا۔
 

arifkarim

معطل
جرمنی کے ایک چھوٹے سے قصبہ ول ہیلمز ہیون سے گزر ہوا۔ شام پانچ، چھ بجے کے بعد ہمارے جہاز کا عملہ ہی سڑکوں پر منڈلاتا نظر آتا تھا۔
۲۰۱۳ میں جرمن شہر کارلزروہے کا چکر لگا۔ شام کو بالکل ویرانی تھی۔ لگتا نہیں تھا کہ یہاں ایک دنیا آباد ہے۔
 
Advantages-to-sleep-late-night-620x330.jpg
اسلام آباد : بعض لوگوں کو رات گئے تک جاگنے کی عادت ہوتی ہے اور اگرچہ گھر والے انہیں اکثر کوستے رہتے ہیں لیکن سائنسدانوں نے انہیں ایک بڑی خوشخبری سنادی ہے۔ جریدے ہفنگٹن پوسٹ میں شائع ہونے والی تحقیق کے مطابق رات دیر تک جاگنے کی عادت کے مالک لوگ جلد سونے والوں کی نسبت زیادہ سمارٹ ، ذہین اور تخلیقی صلاحیتوں کے مالک ہوتے ہیں۔تحقیق کاروں کا کہنا ہے کہ رات کو جلدی سونا اور صبح جلد بیدار ہونا انسانی ارتقاءکا حصہ ہے، اور جو لوگ اس ارتقائی روایت کو توڑتے ہوئے رات کو دیر تک جاگتے ہیں اور صبح دیر سے بیدار ہوتے ہیں ان کا دماغ نسبتاً زیادہ تخلیقی اور ذہین ہوتا ہے۔ سپین کی یونیورسٹی آف میڈرڈ کے سائنسدانوں کا کہنا ہے کہ یہ نتائج 1000 طلبا کی نیند کی عادات کا مطالعہ کرنے کے بعد مرتب کئے گئے ہیں۔
ماخذ: روزنامہ پاکستان

ہم تو صرف آدھی ارتقائی روایت توڑ رہے ہیں رات کو لیٹ سوتے ہیں لیکن صبح جلدی اٹھ جاتے ہیں
 

bilal260

محفلین
مجھے اس پر عمل کر کے میرا وزن پانچ کلو بڑھ گیا ہے اور پیٹ بھی باہر آ گیا ہے۔
اور ذہنی طور پر اور پسماندہ ہو گیا ہوں۔
جن ہزار لڑکوں پر تجربات ہوئے میں ان میں سے نہیں کیونکہ میں گھر پر سویا ہوا تھا۔ ہا ہا ہا ۔
 
Top