رات دیر تک جاگنے کے حیرت انگیز فوائد

اکثر کھانا وغیرہ بناتے بھی محفل میں ہی ہوتی ہوں دو تین بار تو ہنڈیا بھی نیچے لگ چکی ہے اسی چکر میں
ہانڈی کے لیے کوئی موبائل ایپ ہونی چاہیے. تاکہ ہانڈی کی تازہ ترین صورتحال لائیو دکهتی رہے۔
اگر آپ ایسا کچھ بنانے میں کامیاب ہو گئیں تو دنیا کی بہت بڑی آبادی ( بشمول میرے ) پر آپ کا احسان عظیم ہو گا۔
 
زیک

مسافر
بھیا جی میاں صاحب بھی ڈاکٹر ہیں کبھی کباب کھلا دیں تو 10 ہزار سٹیپس کی واک کئیے بغیر گھر نہیں آنے دیتے ویسے یہ اتنے سٹیپس کی واک تو روز ہوتی ہے لیکن اس دن تھوڑی زیادہ ہو جاتی ہے
:sigh:
دس ہزار قدم تو کافی ہوتے ہیں۔ ڈیڑھ گھنٹے کی واک۔
 
میرے لئے تو یہ ایک خوبی ہے اچھے شوہر کی اور اس کا سہرا آپ کے سر کیونکہ ٹریننگ آپ ہی کی ہے :)
اگر آپ اپنے اردگرد کے ماحول کا ڈیپلی تجزیہ کرتی رہتی ہو تو میرا نہیں خیال کہ آپ کسی قسم کی ٹریننگ کی ضرورت رہتی ہے
 
ہانڈی کے لیے کوئی موبائل ایپ ہونی چاہیے. تاکہ ہانڈی کی تازہ ترین صورتحال لائیو دکهتی رہے۔
اگر آپ ایسا کچھ بنانے میں کامیاب ہو گئیں تو دنیا کی بہت بڑی آبادی ( بشمول میرے ) پر آپ کا احسان عظیم ہو گا۔
چوہدری صاحب آپ تو ایسی بات نا کریں یک نہ شد دو دو شد ہیں آپ تو
 
صائمہ شاہ

محفلین
اگر آپ اپنے اردگرد کے ماحول کا ڈیپلی تجزیہ کرتی رہتی ہو تو میرا نہیں خیال کہ آپ کسی قسم کی ٹریننگ کی ضرورت رہتی ہے
ہمارے ہاں لڑکوں کی جو تربیت اور ناز نخرے ہوتے ہیں ان عادات کوختم کرنا بہت مشکل ہے اس لئے کہا حمیرا ۔
 
چوہدری صاحب آپ تو ایسی بات نا کریں یک نہ شد دو دو شد ہیں آپ تو
میں نے بہت سنجیدگی سے کہا ہے کہ کوئی ایسی ایپ ہو جو موبائل کے دیگر استعمال کے دوران آن سکرین تازہ ترین صورتحال مہیا کرتی رہے تو بہت سوں کا بهلا ہو جائے۔
 
ہمارے ہاں لڑکوں کی جو تربیت اور ناز نخرے ہوتے ہیں ان عادات کوختم کرنا بہت مشکل ہے اس لئے کہا حمیرا ۔
ٹھیک کہ رہی ہو میری خوش قسمتی کہ لو آپ شادی کے تقریباً ایک ماہ بعد ہی میں کویت آ گئی تھی عدنان ویسے ہی بہت سلجھے ہوئے انسان ہیں یہ ہی میری کامیابی کا راز ہے
 
Top