نویں سالگرہ رائے شماری :بہترین فوٹو گرافر

آپ کے خیال میں بہترین فوٹو گرافر کون ہیں؟ (زیادہ سے زیادہ تین لوگوں کا انتخاب کیجئے)

  • زیک

    Votes: 22 53.7%
  • قیصرانی

    Votes: 22 53.7%
  • امجد میانداد

    Votes: 24 58.5%
  • ثامر شعور

    Votes: 15 36.6%
  • نیرنگ خیال

    Votes: 8 19.5%
  • عارف کریم

    Votes: 3 7.3%
  • صائمہ شاہ

    Votes: 2 4.9%
  • فرحت کیانی

    Votes: 4 9.8%

  • Total voters
    41
  • رائے شماری کا اختتام ہو چکا ہے۔ .

عائشہ عزیز

لائبریرین
السلام علیکم! :)

آپ کے خیال میں محفل کے بہترین فوٹو گرافر کون ہیں؟ رائے شماری میں اپنا ووٹ دیجئے۔
رائے شماری کے مدت 25 جولائی ہے اس سے پہلے تمام لوگ ووٹس جمع کروا دیں۔ :)
 

عائشہ عزیز

لائبریرین
محترم بٹیا جی
یہ ایک سے زیادہ ووٹ کیسے ڈالے جا سکتے ہیں ۔۔۔۔؟
بہت دعائیں
ہیں؟؟؟؟؟؟؟
تین ووٹ کیسے کاسٹ کرنے ہیں :idontknow:


یہ والا آپشن تھا محفل کی رائے شماری میں۔۔
تو میں نے سوچا اگر کم لوگ ووٹ ڈالتے ہیں تو بہت سے لوگوں کوزیرو ووٹ ملے گا اس لیے ایک سے زائد کا آپشن رکھ دیا۔
کچھ غلط کیا چاچو؟ :)
 
یہ والا آپشن تھا محفل کی رائے شماری میں۔۔
تو میں نے سوچا اگر کم لوگ ووٹ ڈالتے ہیں تو بہت سے لوگوں کوزیرو ووٹ ملے گا اس لیے ایک سے زائد کا آپشن رکھ دیا۔
کچھ غلط کیا چاچو؟ :)
پُتر تم نے ٹھیک کیا مگر میں ایک ہی ووٹ کاسٹ کر سکا شاید میں اس آپشن کو سمجھ نہ سکا
 

حاتم راجپوت

لائبریرین
Top