نویں سالگرہ رائے شماری :بہترین فوٹو گرافر

آپ کے خیال میں بہترین فوٹو گرافر کون ہیں؟ (زیادہ سے زیادہ تین لوگوں کا انتخاب کیجئے)

  • زیک

    Votes: 22 53.7%
  • قیصرانی

    Votes: 22 53.7%
  • امجد میانداد

    Votes: 24 58.5%
  • ثامر شعور

    Votes: 15 36.6%
  • نیرنگ خیال

    Votes: 8 19.5%
  • عارف کریم

    Votes: 3 7.3%
  • صائمہ شاہ

    Votes: 2 4.9%
  • فرحت کیانی

    Votes: 4 9.8%

  • Total voters
    41
  • رائے شماری کا اختتام ہو چکا ہے۔ .

نایاب

لائبریرین
لاعلمی کے باعث دو محترم اراکین کے ووٹ مس ہوگئے ۔۔۔۔ اب دکھ تو ہے مگر حل کوئی نہیں ۔۔۔؟؟
 

زیک

مسافر
لڑائی کرنی نہیں کروانی ہے ;):)
اب زیک کو دیکھیں کہاں کہاں سے تصویریں بنا کر لائے ہیں مگر کسی کو پروا ہی نہیں ہے :) ترکی تک تو ہو آئے ہیں :p:)
صرف ترکی؟ میں تو اس ایوارڈ کی خاطر کئی سالوں سے ٹرپس پر جا کر تصاویر کھینچ رہا ہوں اور محفل پر پوسٹ کر رہا ہوں۔ الاسکا، کینیڈا، واشنگٹن ریاست، جنوب مغربی یو ایس اے وغیرہ وغیرہ
 

ثامر شعور

محفلین
صرف ترکی؟ میں تو اس ایوارڈ کی خاطر کئی سالوں سے ٹرپس پر جا کر تصاویر کھینچ رہا ہوں اور محفل پر پوسٹ کر رہا ہوں۔ الاسکا، کینیڈا، واشنگٹن ریاست، جنوب مغربی یو ایس اے وغیرہ وغیرہ
آپ بس دھاندلی کا الزام لگانے کے لیے الائنس بنائیں میں آپ کے ساتھ ہوں :LOL::p
 

زیک

مسافر
صرف ترکی؟ میں تو اس ایوارڈ کی خاطر کئی سالوں سے ٹرپس پر جا کر تصاویر کھینچ رہا ہوں اور محفل پر پوسٹ کر رہا ہوں۔ الاسکا، کینیڈا، واشنگٹن ریاست، جنوب مغربی یو ایس اے وغیرہ وغیرہ


میرا خیال ہے کہ ان سفر کی تصاویر کی لڑیوں میں جو میں نے پچھلے سال میں یہاں پوسٹ کی ہیں کوئی آٹھ یا نو سو تصاویر تو ہوں گی۔
 
Top