ذہانت آزمایئے 2

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

arshadmm

محفلین
شمشاد بھائی ہمیں تو کوئی اعتراض نہیں دھاگے کی شروعات کرنے والے جہاں جواب نہیں دے پاتے تو پھر اعتراض جڑ‌ دیتے ہیں جیسے پہلے ہوا تھا ؟
 
arshadmm

محفلین
تو لیں ایک پرانی پرانی گیم۔
دریا کنارے ایک فیملی دو لڑکوں دو لڑکیوں اور ماں اور باپ پر مشتمل کھڑی ہے۔ انکے ساتھ ایک چور اور ایک پولیس والا بھی ہے۔
کشتی ایک ہے اور ایک وقت وقت میں‌ صرف دو شخص اس پر سوار ہو سکتے ہیں۔
ان ان سب لوگوں‌ کو دریا کے پار لیکر جانا ہے۔
لیکں مسائل یہ ہیں کہ
بچے کشتی چلانا نہیں جانتے۔
ماں۔۔۔۔۔۔۔۔۔ باپ کی غیر موجودگی میں لڑکوں کے ساتھ ایک ساتھ نہیں‌ رہ سکتی۔
اور باپ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ماں‌ کی غیر موجودگی میں‌ لڑکیوں کے ساتھ نہیں‌ رہ سکتا۔
اور چور کو سپاہی کی غیر موجودگی میں‌ فیملی کے پاس نہیں‌ چھوڑا جا سکتا۔
 
بدتمیز

[flash]http://freeweb.siol.net/danej/riverIQGame.swf[/flash]
 
اسامہ

محفلین
1- سپاہی اور چور
2- سپاہی
3- سپاہی اور ایک لڑکا
4- سپاہی اور چور
5- باپ اور لڑکا
6- باپ
7- باپ اور ماں
8- ماں
9- سپاہی اور چور
10- باپ
11- باپ اور ماں
12- ماں
13- ماں اور لڑکی
14- سپاہی اور چور
15- سپاہی اور لڑکی
16- سپاہی
17- سپاہی اور چور
 
حسن نظامی

لائبریرین
براؤن ۔۔ خاکی رنگ کا گلاب کا پھول نہیں ہوتا ۔۔:confused:
سارہ جی ۔۔۔

آپ کا جواب غلط ہوا ۔۔ ایک رنگ کا گلاب نہیں ہوتا اور وہ رنگ ہے نیلا ۔۔ غالبا یہ سوال بزم طارق (نیلام گھر)میں بھی کیا گیا تھا ۔۔

ویسے آپ نے خاکی رنگ کیوں کہا ۔۔ ؟؟
 
فہیم

لائبریرین
سارہ جی ۔۔۔

آپ کا جواب غلط ہوا ۔۔ ایک رنگ کا گلاب نہیں ہوتا اور وہ رنگ ہے نیلا ۔۔ غالبا یہ سوال بزم طارق (نیلام گھر)میں بھی کیا گیا تھا ۔۔

ویسے آپ نے خاکی رنگ کیوں کہا ۔۔ ؟؟

یہاں کچھ گڑبڑ لگتی ہے

کیوں کہ

یہ دیکھیں

173520881ikVyHc_ph.jpg
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top