ذہانت آزمایئے 2

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

زونی

محفلین
میرے مطابق بھی گلاب تو اب تقریباً ہر رنگ میں پایا جاتا ھے اور نیلا گلاب تو بہت مشہور ھے،کیا غلط کہا:rolleyes:

ویسے گلاب اچھے ہیں:)
 

سارا

محفلین
اب پتا نہیں آپ کا جواب صحیح ہے یا نہیں میں اگلا سوال کر دیتی ہوں وہ بھائی آ کر بتا دیں گے۔۔۔

س)وہ کونسی سی ایسی چیز ہے جو ہر وقت ہر کسی کے ساتھ ہے ؟
 

سارا

محفلین
نہیں جی وہ ایک ہی ہے جو ہر کسی کے ساتھ ہر وقت ہے انسانوں کے ساتھ جانوروں کے ساتھ بے جان چیزوں کے ساتھ۔۔۔۔:rolleyes:
 

سارا

محفلین
نہیں ماوراء۔۔۔سایہ تو کبھی ہمارے ساتھ ہوتا ہے کبھی نہیں۔۔۔وہ ہر وقت ہر کسی کے ساتھ ہے۔۔۔
 

سارا

محفلین
کون بھائی جی :confused:
سوال تو میں نے پوچھا تھا۔۔اور کل ہی پوچھا تھا۔۔
شمشاد بھائی کا جواب درست ہے۔۔ ” نام “
 

سارا

محفلین
نہیں ہمارے ہاں تو 10 کوئز جیتنے والوں کو انعام ملتا ہے اور ہر کوئز میں 30 سوالات ہوتے ہیں۔۔۔اس سے آپ اندازہ لگا لیں کہ آپ کا انعام کتنے فاصلے پر ہے۔۔۔:rolleyes:
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top