ذکر ایک پرُ اثر مختصر ملاقات کا

سیما علی

لائبریرین
:skywalker::skywalker:
سُن کر اچھا لگا کہ اردو محفل پر ڈاکٹر فاخر رضا ہیں اور وہ بھی ایس آئی یوٹی میں میرا مقصد یہ تھا ڈاکٹر کا پوچھنے کے لئے کہ ہم لوگ بہت سے ایسے مسائل بھی ڈسکس کررہے ہوتے ہیں جو کہ صرف ڈاکٹر وغیرہ کو ہی کرنے چاھئیے ڈاکٹر کی موجودگی میں اِن میں ترمیم بھی کی جاسکتی ہے۔
بالکل درست کہا !!!!!
ورنہ ہمُ سب نیم ڈاکٹر و حکیم بنے رہتے ہیں :cowboy1::cowboy1:
 
:skywalker::skywalker:
بالکل درست کہا !!!!!
ورنہ ہمُ سب نیم ڈاکٹر و حکیم بنے رہتے ہیں :cowboy1::cowboy1:
مشورے کرنے چاھئیں اِس سے ڈاکٹرز کو ہمارے تجربوں کا بھی پتا لگتا رہتا ہے کہ ہم لوگ گھروں میں کون کون سے تجربے کررہے ہیں ہوسکتا ہے کوئی تجربہ ہمارے ڈاکٹرز کے کام ہی آجائے
 
میرا مقصد یہ تھا ڈاکٹر کا پوچھنے کے لئے کہ ہم لوگ بہت سے ایسے مسائل بھی ڈسکس کررہے ہوتے ہیں جو کہ صرف ڈاکٹر وغیرہ کو ہی کرنے چاھئیے ڈاکٹر کی موجودگی میں اِن میں ترمیم بھی کی جاسکتی ہے
یہ تو زیادتی ہے جناب کہ آپ نے صرف ڈاکٹر فاخر کا ہی تذکرہ کیا۔ آپ اسلامی فقہ کے بارے میں آزادانہ گفتگو کرتے ہیں اور مفتی سید عمران بھائی سے نہیں پوچھتے۔ انجینئرنگ کے مسائل ڈسکس کرتے وقت ہمیں اگنور مارتے ہیں۔دقیق سائینسی مسائل پر ہر ممبر خوب بولتا ہے لیکن محفل کے سائینس میں پی ایچ ڈی رکھنے والے ممبران سے پوچھتے تک نہیں۔

نہیں صاحب، ایسی ترامیم ہمیں قبول نہیں۔ یہ تو سراسر طرف داری ہوئی۔
 
بھیا صد فی صد دُرست ہم اپنے بھائی سے متفق :in-love::in-love:
 
آخری تدوین:
یہ تو زیادتی ہے جناب کہ آپ نے صرف ڈاکٹر فاخر کا ہی تذکرہ کیا۔ آپ اسلامی فقہ کے بارے میں آزادانہ گفتگو کرتے ہیں اور مفتی سید عمران بھائی سے نہیں پوچھتے۔ انجینئرنگ کے مسائل ڈسکس کرتے وقت ہمیں اگنور مارتے ہیں۔دقیق سائینسی مسائل پر ہر ممبر خوب بولتا ہے لیکن محفل کے سائینس میں پی ایچ ڈی رکھنے والے ممبران سے پوچھتے تک نہیں۔

نہیں صاحب، ایسی ترامیم ہمیں قبول نہیں۔ یہ تو سراسر طرف داری ہوئی۔
ایسی کوئی بات نہیں میرے لئے آپ سب قابلِ احترام ہیں مجھے ابھی سب کے پیشے کا نہیں پتا اِس لئے معذرت کے ساتھ لکھ نہیں پایا آپ سب کے نام
 
سیما علی

لائبریرین
ایسی کوئی بات نہیں میرے لئے آپ سب قابلِ احترام ہیں مجھے ابھی سب کے پیشے کا نہیں پتا اِس لئے معذرت کے ساتھ لکھ نہیں پایا آپ سب کے نام
بھیا آپ ابھی محفل کے نورتن سے واقف نہیں ہیں ڈاکٹر تو لاہور کے بھی ہیں محفل میں ۔۔۔
 
سیما علی

لائبریرین
اطلاعاً عرض ہے کہ اس عفریت یعنی کووڈ کی آمد سے پہلے ہم نے ناشتے اور عشائیے سب میں اپنی حاضری یقینی بنائی ہے۔ اب ذرا احتیاط کررہے ہیں۔ ویکسین کے لیے اپنے آپ کو رجسٹر کروالیا ہے۔ دونوں ڈوزز لگ جائیں تب دوبارہ ناشتے کے لیے تیار ہو جائیں گے۔ بہنا کے گھر ناشتہ بھی اسی سلسلے کی ایک کڑی ہوگی!!!
بھیا حالات بہتر ہوتے ہی ناشتے کا اہتمام ضروری ہوگیا ہے !!!!!!!!!!!
 
سیما علی

لائبریرین
مشورے کرنے چاھئیں اِس سے ڈاکٹرز کو ہمارے تجربوں کا بھی پتا لگتا رہتا ہے کہ ہم لوگ گھروں میں کون کون سے تجربے کررہے ہیں ہوسکتا ہے کوئی تجربہ ہمارے ڈاکٹرز کے کام ہی آجائے
خدا کے لیے ایسا نہ کریں ورنہ سب ڈاکٹرز بھی اپنے بازؤوں پر مقناطیس پھیر رہے ہوں گے۔
 
Top