ذکر ایک پرُ اثر مختصر ملاقات کا

مشورے کرنے چاھئیں اِس سے ڈاکٹرز کو ہمارے تجربوں کا بھی پتا لگتا رہتا ہے کہ ہم لوگ گھروں میں کون کون سے تجربے کررہے ہیں ہوسکتا ہے کوئی تجربہ ہمارے ڈاکٹرز کے کام ہی آجائے
لیجیے آپ نے ہم سے مشورہ کرلیا ہوتا تو آج مزے کررہے ہوتے اور بل گیٹس کو بالکل پتہ نہ چلتا کہ آپ کہاں ہیں اور کیا کررہے ہیں۔
ہمارا برین ویو آئیڈیا:

ویکسین لگواتے ہی ہسپتال جائیں اور ایم آر آئی کروالیں۔ سوفٹ وئیر گارنٹی کے ساتھ صاف۔ لیکن جہاں ایم آر آئی کے دس ہزار روپے ہسپتال کے حوالے کریں، ایک ہزار ہمارے اکاؤنٹ میں بھی ٹرانسفر کردیں کیونکہ ہم جلد ہی اس آئیڈیا کو پیٹنٹ کروارہے ہیں۔
 
آج ہی نظر پڑی اس لڑی پر۔ایس آئی یو ٹی جانے سے پہلے ملاقات طے تھی؟ ڈاکڑ فاخر رضا صاحب بہت ہی خوبصورت اور خوب سیرت انسان ہیں مجھے بہت پسند ہیں اگر کوئی چاہے بھی تو تنقید کیلئے ان کی شخصیت میں کچھ بھی منفی چیز تلاش نہیں کر سکتا۔ اللہ تعالیٰ انہیں صحت والی لمبی عمر عطا فرمائے۔آمین ثم آمین
 
سیما علی

لائبریرین

آمین الہی آمین بھیا
 
پہلے طے نہیں تھی پہلی ڈوز لگوانے کے بعد ہم نے ذکر کیا تھا تو ڈاکٹر صاحب نے بتایا کہ وہ ایس آئی یو ٹی میں ہیں تو دوسری ڈوز لگوانے کے بعد ملاقات ہوئی ۔۔۔
 
سیما علی

لائبریرین

سیما علی

لائبریرین
لیجیے آپ نے ہم سے مشورہ کرلیا ہوتا تو آج مزے کررہے ہوتے اور بل گیٹس کو بالکل پتہ نہ چلتا کہ آپ کہاں ہیں اور کیا کررہے ہیں۔
ہمارا برین ویو آئیڈیا:

ویکسین لگواتے ہی ہسپتال جائیں اور ایم آر آئی کروالیں۔ سوفٹ وئیر گارنٹی کے ساتھ صاف۔ لیکن جہاں ایم آر آئی کے دس ہزار روپے ہسپتال کے حوالے کریں، ایک ہزار ہمارے اکاؤنٹ میں بھی ٹرانسفر کردیں کیونکہ ہم جلد ہی اس آئیڈیا کو پیٹنٹ کروارہے ہیں۔
بھیا یہ بھی دیکھیے سید عمران کو بتا تے ہیں!!!!
جہاز میں شادی: کورونا کی پابندیوں سے بچنے کی کوشش، 160 مہمانوں نے ’شرکت‘ کی
24 مئ 2021
_118653974_e33cd7a6-9f1b-4498-8e24-2eba84b8bd21.jpg

،تصویر کا ذریعہTWITTER/ VIDEO

اطلاعات کے مطابق ایک انڈین جوڑے نے کورونا وائرس کی پابندیوں سے بچنے کے لیے چارٹرڈ طیارے پر دوران پرواز شادی کی جس میں 160 مہمان بھی موجود تھے۔

شادی کی اس تقریب کی ویڈیو سوشل میڈیا پر پوسٹ کی گئی جس میں یہ جوڑا اور ان کے مہمان کرائے پر لیے گئے جہاز میں ایک دوسرے کے ساتھ ساتھ دکھائی دے رہے ہیں۔

انڈیا: کورونا کی پابندیوں سے بچنے کے لیے جہاز میں شادی - BBC News اردو
 
لیجیے آپ نے ہم سے مشورہ کرلیا ہوتا تو آج مزے کررہے ہوتے اور بل گیٹس کو بالکل پتہ نہ چلتا کہ آپ کہاں ہیں اور کیا کررہے ہیں۔
ہمارا برین ویو آئیڈیا:

ویکسین لگواتے ہی ہسپتال جائیں اور ایم آر آئی کروالیں۔ سوفٹ وئیر گارنٹی کے ساتھ صاف۔ لیکن جہاں ایم آر آئی کے دس ہزار روپے ہسپتال کے حوالے کریں، ایک ہزار ہمارے اکاؤنٹ میں بھی ٹرانسفر کردیں کیونکہ ہم جلد ہی اس آئیڈیا کو پیٹنٹ کروارہے ہیں۔
ایم آرآئی کروانے سے کیا فائدہ ہوگا؟
 
آج ہی نظر پڑی اس لڑی پر۔ایس آئی یو ٹی جانے سے پہلے ملاقات طے تھی؟ ڈاکڑ فاخر رضا صاحب بہت ہی خوبصورت اور خوب سیرت انسان ہیں مجھے بہت پسند ہیں اگر کوئی چاہے بھی تو تنقید کیلئے ان کی شخصیت میں کچھ بھی منفی چیز تلاش نہیں کر سکتا۔ اللہ تعالیٰ انہیں صحت والی لمبی عمر عطا فرمائے۔آمین ثم آمین
ہر ادارے میں کالی بھیڑیں ہوتی ہیں میں بھی ایک مرتبہ اِس ادارے میں جاچکا ہوں جب ہمارے ادارے کی طرف سے علاج فری نہیں تھا ایس آئی یوٹی والوں نے پہلے تو دو تین دن لگائے کہ اِس دن آئیں اُس ڈاکٹر کے پاس جائیں پھر جب ٹیسٹ کی رپورٹ دکھائی تو بول رہے ہیں کہ سب ٹھیک ہے کچھ مسئلہ نہیں ہے ۔ پھر کافی عرصہ بعد جب ہم نے اپنے ادارے کے پینل پر دوبارہ ٹیسٹ کروایا تو پتا لگا کہ مسئلہ اِس رپورٹ میں تھا جوکہ بتایا نہیں گیا تھا لیکن اب جو رپورٹ کرائی گئی ہے وہ بالکل ٹھیک ہے اُس میں کوئی مسئلہ نہیں ہے۔
 
Top