ذکر ایک پرُ اثر مختصر ملاقات کا

سیما علی

لائبریرین
اطلاعاً عرض ہے کہ آپ کے یہ دونوں دوست ناشتہ کی کلاس بنک کرنے کے ماہرین میں شمار ہوتے ہیں۔۔۔
سو اب آپ کو کسی اور پر تکیہ کرنے پڑے گا!!!
ہم پریفیکٹ رہے ہیں کلاس میں دونوں بنک کرنے والوں کو لے آئیں گے ۔اب تو رمضان میں اللّہ اللّہ کریں اور سحری میں دہی کھائیں لسی پیں ۔۔۔۔۔۔
 
سیما علی

لائبریرین
اطلاعاً عرض ہے کہ آپ کے یہ دونوں دوست ناشتہ کی کلاس بنک کرنے کے ماہرین میں شمار ہوتے ہیں۔۔۔
سو اب آپ کو کسی اور پر تکیہ کرنے پڑے گا!!!
اب ہمارے دوسرے دو بھیا تو اتنی دور بیٹھے ہیں سید عاطف علی شمشاد بھیا تو بہت زور سے پکارنا پڑے گا اور تیسرے نین بھیا بھی دور
 
نیرنگ خیال

لائبریرین
بہت عمدہ سیما علی اپیا! زبردست احوال اور معلومات۔۔۔۔ اللہ پاک آپ کو اس وبائی مرض سے محفوظ رکھے اور ویکسین کا اثر قائم کرے۔ ڈاکٹر فاخر رضا صاحب کو بھی اللہ پاک ہمت و استقامت دے۔ کتنی بار سوچتے ہیں کہ کراچی میں کیسے کیسے محفلین ہیں۔ ان سے ملاقات کیسے ممکن ہے۔ بس کبھی ان شاءاللہ ہم بھی آپ تمام بڑے لوگوں سے مل پائیں گے۔
 
فاخر رضا

محفلین

آپ ہمارے مہمان ہوں
ضرور تشریف لائیے کراچی
 
Top