دی مسلم 500 کے لئے نامزدگی کا موقع

ہر سال 500 سب سے زیادہ متاثر کن مسلمان شخصیات کے بارے میں کتاب شایع کرنے والا ادارہ آج کل سب کو آن لائن نامزدگی کا موقع فراہم کررہا ہے۔ آپ بھی اپنی پسندیدہ مسلمان شخصیت کو اس فہرست میں شامل کرنے کے لئے نامزدگی بھیج سکتے ہیں۔ اس کا ربط مندرجہ ذیل ہے۔
http://themuslim500.com/make-your-suggestion-now
 
arifkarim

معطل

شکریہ۔ میں نے امیر المؤمنین حضرت اسامہ بن لادن علیہلسلم اور سلطان برونائی حضرت حسن البلقیہ کے حالیہ منافقانہ نفاذ شریعت سے متاثر ہو کر اپنی محبوب مسلمان شخصیات کی فہرست میں شامل کر دیا ہے :)
 
Top