مسلم 500

  1. ل

    دی مسلم 500 کے لئے نامزدگی کا موقع

    ہر سال 500 سب سے زیادہ متاثر کن مسلمان شخصیات کے بارے میں کتاب شایع کرنے والا ادارہ آج کل سب کو آن لائن نامزدگی کا موقع فراہم کررہا ہے۔ آپ بھی اپنی پسندیدہ مسلمان شخصیت کو اس فہرست میں شامل کرنے کے لئے نامزدگی بھیج سکتے ہیں۔ اس کا ربط مندرجہ ذیل ہے۔ http://themuslim500.com/make-your-suggestion-now
Top