دیوبندی مکتبہ فکر کے مدرسے میں بارودی مواد پھٹ گیا

arifkarim

معطل
بہر حال آپ سے گزارش ہی کہ قادیانیت کے بارے میں تھوڑا علم حاصل کریں پھر انکو اسلام کو فرقہ ثابت کریں ورنہ انکو مسلمان بنا کر آپ خود ہی کہیں دائرہ اسلام سے خارج نہ ہو جائیں
قادیانیت سنی اسلام کا ہی ایک فرقہ ہے ۔ یہ دیکھیں:
Ahmadiyya shares beliefs with Islam in general and Sunni Islam in particular, including belief in the prophethood of Muhammad as the last law-bearing Prophet, reverence for historical prophets, and belief in the oneness of God (tawhid). Ahmadis accept the Qur'an as their holy text, face the Kaaba during prayer, accept the authority of Hadiths (reported sayings of and stories about Muhammad) and practice the Sunnah.[27] These are the central beliefs constituting Ahmadi thought.
http://en.wikipedia.org/wiki/Ahmadiyya#Beliefs

وہ اپنی عبادت گاہوں کو مساجد کہتے ہیں۔ نماز، روزہ، زکوۃ کے پابند ہیں۔ اور یہاں مغرب میں مسلم کمیونیٹی ہی میں شمار ہوتے ہیں۔ انکے پاسپورٹ پر بھی مسلم لکھا ہوتا ہے۔ مجھے تو یہ کہیں سے کافر نہیں لگتے۔
جہاں تک میرے دائرہ اسلام سے نکلنے کا سوال ہے تو اسکی آپ فکر نہ کریں۔ مجھے یہیں محفل پر کوئی سوا لاکھ فتٰوی سے نوازا جا چکا ہے :)
 

asim10

محفلین
السلام علیکم زیک صاحب پلیز اعتراض کرنے سے پہلے پوری بات پڑھ لیں پھر اعتراض کریں
 

asim10

محفلین
میرا خیال تھا کہ میں عارف کریم صاحب سے بحث نہ کرتا۔لیکن انہوں نے خود ہی بات آگے بڑھا دی میں چونکہ اس فورم پر زیادہ نہیں آتا اسلیے مجھے آپ کے عقائید کے بارے میں زیادہ علم نہیں ۔اگر کوئی دوست انکے بارے میں وضاحت کر دے تو مہربانی
اب جہاں تک رہی قادیانیوں کے مسلمان ہونے کی بات تو دوست ۔ وہ تو خود، خود کو مسلمان نہیں کہتے تو آپ کو کیوں اصرار ہے انکو مسلمان بنانے میں ۔ اگر آپ کو کسی قادیانی سے کوئی رابطہ ہو تو ان سے پوچھ لیں ۔وہ خود کو احمدی مسلمان کہتے ہیں ۔ مسلمان نہیں
جس وکی پیڈیا کو ریفرنس آپ نے دیا ہے وہاں پر یہ لائن بھی لکھی ہوئی ۔ جو شاید آپ کو نظر نہیں آئی
"The adherents of the Ahmadiyya movement are referred to as Ahmadis or Ahmadi Muslims."
پھر میرزا نے اپنے امتیوں کو مسلمانوں سے میل جول ،رشتی داری کرنے ، انکے پیچھے نماز پڑھنے سے منع کر رکھا ہے۔ تو پھر آخر کیا وجہ کہ آپ انکو زبردستی اسلام کا فرقہ بنا رہے ہیں ۔
مرزا نے کہا کہ جس نے اسے رسول نہ مانہ وہ کافر ۔ اب بتائیں مرزا تو خود ھم کو کافر قرار دے رہا اور آپ اسکو مسلمان بنا رہے ہیں ۔
مرزا کا بیٹا کہتا کہ جس نے مرزا کا نام بھی نہ سنا ہو اور اسپر ایمان نہ لایا۔تو وہ بھی کافر۔اب بتائیں کہ آپ کیوں اسکو اسلام میں داخل کر رہے ہیں
اور رہی مرزا کی جماعت کا سنی ہونا ۔ تو جان لیں ہم سنیوں کے درمیان بہت سے فروعی معملات پر اختلاف تو ضرور ہیں لیکن عقاید میں ہم سب ایک ہیں ۔ تمام ہی سنیوں کا یہ متفق علیہ عقیدہ ہے کہ نبی اکرم ص کے بعد کوئی نبی ۔ کہ سیدنا عیسیٰ ع کا قیامت کے قریب دوبارہ نزول ہو گا۔ اور امام مہدی کا ظہور مدینہ میں ہوگا۔ بتائیں کیا قادیانی بھی یہی عقیدہ رکھتے ہیں
عارف صاحب قادیانی تو ایک بلکل نئی امت ہے انکے اپنے عقائید ہیں انکا اسلام سے کوئی تعلق نہیں ہاں وہ اگر زبردستی مسلمان کے شعائر استعمال کرتے ہیں تو کیا اس سے وہ مسلمان ہو گئے ۔ اسطرح تو بہت سی فلموں میں مختلف اداکار مسلمانوں کے شعائر استعمال کرتے نظر آتے ہیں کلمہ پڑھتے نظر آتے ہیں تو کیا وہ بھی مسلمان ہو گئے ۔
عارف صاحب کچھ ہوش کے ناخن لیں اور پہلے انکے عقائد پڑھیں پھر انکو اسلام کا فرقہ ثابت کریں۔
عارف صاحب وکی پیڈیا کے پیج کو پورا پڑھیں صرف اپنے مطلب کی لائن لکھ کر دھوکہ نہ دیں
 
سمجھ نہیں آتی کہ جدھر بھی کوئی فساد یا دہشت گردی ہوتی ہے اس کے ڈانڈے دیو بندی گروپ سے کیوں ملتے ہیں؟؟؟
آپ تو بخوبی واقف ہیں کہ حروف اور الفاظ میں کیا تاثیر ہوتی ہے اور نام کے کیا اثرات ہوتے ہیں۔۔اب اسی لفظ "دیوبند" میں ایک دیو بند ہے۔۔۔آپ اسے کھول دیں گے تو پھر اس طرح تو ہوگا اس طرح کے کاموں میں۔۔۔
 

arifkarim

معطل
اگر آپ کو کسی قادیانی سے کوئی رابطہ ہو تو ان سے پوچھ لیں ۔وہ خود کو احمدی مسلمان کہتے ہیں ۔ مسلمان نہیں
جس وکی پیڈیا کو ریفرنس آپ نے دیا ہے وہاں پر یہ لائن بھی لکھی ہوئی ۔ جو شاید آپ کو نظر نہیں آئی
"The adherents of the Ahmadiyya movement are referred to as Ahmadis or Ahmadi Muslims."
پھر میرزا نے اپنے امتیوں کو مسلمانوں سے میل جول ،رشتی داری کرنے ، انکے پیچھے نماز پڑھنے سے منع کر رکھا ہے۔ تو پھر آخر کیا وجہ کہ آپ انکو زبردستی اسلام کا فرقہ بنا رہے ہیں ۔

میں چند قادیانی احباب کو جانتا ہوں جو خود کو احمدی مسلمان کہتے ہیں، جیسا کہ اہل تشیع اپنے آپکو شیعہ مسلم اور اہل سنت خودکوسنی مسلم کہتے ہیں۔ آجکل خالی مسلمان تو کسی شے کا نام نہیں ہے۔ ہر اک کا اپنا ایک مسلک، فرقہ، مذہب موجود ہے۔ میں نہیں جانتا کہ مرزا قادیانی نے اپنے ماننے والوں پر کس قسم کی پابندیاں لگائی ہیں یا کن حالات میں لگائی ہیں۔ لیکن مجھے اتنا معلوم ہے کہ پاکستانی پارلیمنٹ میں انکو غیر مسلم قرار دینے سے قبل یہ لوگ نماز، روزہ، زکوٰۃ، حج وغیرہ باقی سنی مسلمانوں کی طرح ہی ادا کرتے تھے۔ یہی کچھ یہ لوگ یہاں مغرب میں کرتے ہیں اسلئے مسلمان تصور کئے جاتے ہیں۔ اگر کہیں مسئلہ ہے تو سنی وہابی ممالک جیسے سعودیہ، پاکستان میں ہے۔ بھارت جیسے سیکولر ملک میں ابھی انہیں مسلمان ہی مانا جاتا ہے۔ اسلامی ممالک جیسے ایران میں تو بہائی بھی بین ہیں۔ بے شک وہ اپنے آپکو مسلم نہیں کہتے۔
 

ساجد

محفلین
خود اہل دیوبند کے خیر خواہ کالم نویس انہیں بہت بار آگاہ کر چکے ہیں کہ ان میں ایسے لوگ داخل ہو چکے ہیں جو قتل و غارت گری میں ملوث ہیں لیکن ان کی آگاہی صدا بہ صحرا ثابت ہوئی اور یہ سلسلہ اہل دیوبند نے بند نہیں کروایا ۔
 

asim10

محفلین
میں چند قادیانی احباب کو جانتا ہوں جو خود کو احمدی مسلمان کہتے ہیں، جیسا کہ اہل تشیع اپنے آپکو شیعہ مسلم اور اہل سنت خودکوسنی مسلم کہتے ہیں۔ آجکل خالی مسلمان تو کسی شے کا نام نہیں ہے۔۔
عارف صاحب مجھے آپ اپنی باتوں سے تو کچھ پڑھے لکھے لگ رہے ہیں لیکن آپ کی یہ تکرار کہ قادیانیوں کو مسلمان کہو میرے سمجھ سے باہر ہے۔اور اسی مقصد کے لیے آپ نے جھوٹ بھی بول دیا کہ لوگ اپنے آپ کو شیعہ مسلم اور سنی مسلمان کہتے ہیں میں نے آج تک کسی کو بھی نہیں دیکھا کہ جس نے اپنا تعارف سنی مسلمان یا شیعہ مسلمان کہہ کر کروایا ہو۔ جب بھی کسی نے اپنا تعارف کروایا اپنے آپ کو مسلمان کہا اور اسکے ساتھ اپنا مسلک بھی بتایا کہ میں شیعہ ہو یا سنی ہو ۔ یہ شیعہ مسلم اور سنی مسلم کی اصطلاح آج پہلی دفعہ آپ س سنی ۔اللہ آپ کو ہدایت دے ۔ اور سچ کو پہچاننے کی توفیق دے
میں نہیں جانتا کہ مرزا قادیانی نے اپنے ماننے والوں پر کس قسم کی پابندیاں لگائی ہیں یا کن حالات میں لگائی ہیں۔
حضرت یہی تو میں نے اپنی پہلی پوسٹ میں کہا تھا۔کہ آپ جا کر پہلے مرزا کو پڑھہیں تو صحیح۔ پھر اسکے حق میں دلائل بھی دینا۔لیکن حیرت کی بات ہے کہ آپ تو ایک ہی راگ الاپ رہے ہیں کہ چونکہ انھیں مغرب والے مسلمان کہتے ہیں تم بھی کہویہ بہت عجیب لاجک ہے ۔میرے دوست میرے خاندان میں کون کون سا فرد ہے یہ تو میں ہی بتا سکتا ہوں کہ کہ کسی کے بھی کہنے پر میں اپنے خاندان میں کسی کو بھی شامل کر لوں ۔ اب اگر قادیانی مسلمانوں کے شعائر استعمال کرتے ہیں تو انھیں مسلمانوں والے عقائد بھی رکھنے چاہیں ۔ ورنہ مسلمانوں میں جتنے بھی فرقے سہی لیکن کسی کو بھی آج تک اسلام سے خارج نہیں کہا گیا۔ لیکن اسکے برعکس جب ان تمام فرقوں سے قادیانیوں کے متعلق پوچھا جائے تو سب یک زبان ہو کر انکو کافر کہتے ہیں اور وہ بھی اپنی مرضی سے نہیں انکے ان تمام عقائد کی وجہ سے جو صریحا قرآن و حدیث کے مخالف ہیں
اسلیے عارف صاحب پہلے جا کر پڑھیں تو سہی کہ مرزا آخر کہتا کیا ہے اسکا عقیدہ کیا پھر اسکو اسلام میں داخل بھی کر لی جئیے گا۔
 

asim10

محفلین
10154368_605406986204253_961857424_n.png
 

arifkarim

معطل
لیکن حیرت کی بات ہے کہ آپ تو ایک ہی راگ الاپ رہے ہیں کہ چونکہ انھیں مغرب والے مسلمان کہتے ہیں تم بھی کہویہ بہت عجیب لاجک ہے ۔میرے دوست میرے خاندان میں کون کون سا فرد ہے یہ تو میں ہی بتا سکتا ہوں کہ کہ کسی کے بھی کہنے پر میں اپنے خاندان میں کسی کو بھی شامل کر لوں ۔ اب اگر قادیانی مسلمانوں کے شعائر استعمال کرتے ہیں تو انھیں مسلمانوں والے عقائد بھی رکھنے چاہیں ۔ ورنہ مسلمانوں میں جتنے بھی فرقے سہی لیکن کسی کو بھی آج تک اسلام سے خارج نہیں کہا گیا۔

قادیانیوں کے عقائد باقی سنی مسلمانوں جیسے ہی ہیں۔ فقہ حنفیہ کے مطابق۔ 5 ارکان اسلام اور 6 ارکان ایمان کو مانتے ہیں۔ اگر وہ اول دن سے دائرہ اسلام سے خارج ہوتے تو انہیں غیر مسلم ثابت کرنے کیلئے اسلامی شدت پسندوں کو 85 سال کیسے لگ گئے؟ دوسرا تحریک پاکستان، کشمیر کمیٹی وغیرہ میں بھی یہ دیگر مسلمانان ہند کیساتھ شانہ بشانہ کھڑے رہے۔ علامہ اقبال، قائد اعظم کیساتھ انکے لیڈران کے بہت قریبی روابط تھے۔ یہاں تک کے کشمیر کی آزادی کیلئے لڑی گئی پہلی جنگ میں حکومت پاکستان کی خواہش پر انہوں نے اپنا ایک رضاکارانہ دستہ "فرقان فورس" کے نام سے تخلیق دیا جس نے آدھے سے زائد کشمیر کو بھارتی چنگل سے آزاد کروایا۔ اس فوجی دستی کے تمام تر اخراجات اسی "کافر "قادیانی کمیونیٹی نے ادا کئے۔ یہ وہ تاریخ ہے جسے مُلاؤں نے مسخ کیا اور آج خود اسلام کے ٹھیکے دار بن بیٹھے ہیں۔
http://en.wikipedia.org/wiki/Kashmir_Committee
http://en.wikipedia.org/wiki/Furqan_Force

قادیانی فرقہ یا مسلک تو محض پہلا شکار تھا ان سعودی تکفیری شدت پسندوں کا۔ آج کل تو ایک بازار لگا ہوا ہے۔ اہل تشیع کو بسوں سے اتار کر مارا جا رہا ہے۔ کوئٹہ کی ہزارہ کمیونیٹی کیساتھ کیا ہوا تھا؟ عراق میں سنی شیعہ فسادات کیا ایک دوسرے کو کافر اور منکر سمجھنے کی وجہ سے نہیں ہو رہے؟ شام میں لاکھوں بے گناہ مسلمانوں کا قتل کون کر رہا ہے؟ یہی مسلمان ہیں جو فرقہ بندیوں اور مسلکوں کی جنگ خون کیساتھ وہاں لڑ رہے ہیں۔ ایک لمبی لسٹ ہے خارجین اسلام کی۔ کس کس کو دائرہ اسلام میں داخل کریں گے اور کس کس کو نکالیں گے؟
http://en.wikipedia.org/wiki/Sectarian_violence_among_Muslims
 

arifkarim

معطل
عارف صاحب جواب ضرور دیجئے گا ۔
ہاں یہی تو میں کہہ رہا ہوں۔ کہ تکفیریوں کا ایک بازار گرم ہے یہاں۔ قادیانی دوسرے مسلمانوں کو کافر کہتے ہیں۔ دوسرے مسلمان قادیانیوں کو۔ وہابی اپنے سوائے سب مسلمانوں کو کافر سمجھتے ہیں وغیرہ وغیرہ۔ فرق صرف اتنا ہے کہ قادیانی ڈنڈے یا بندوق کی زور پر اپنا دین دوسروں پر مسلط نہیں کرتے۔ باقی مسلمانوں میں تو انگنت جنگجو جہادی دہشت گرد تنظیمیں موجود ہیں۔
http://en.wikipedia.org/wiki/Takfiri
http://en.wikipedia.org/wiki/Islamic_terrorism
 

asim10

محفلین
السلام علیکم ۔ عارف صاحب میں آپ سے بات عقائد کی کر رہا ہو ں اور آپ ہیں کہ اسکو ایک سیاسی مسئلہ بنا کر اپنی جان چھڑا رہے ہیں ۔
عارف صاحب نیچے کے اپنے دونوں کمنٹس دیکھیں اور بتائیں کہ آپ کا کون سا کمنٹ ٹھیک ہے
قادیانیوں کے عقائد باقی سنی مسلمانوں جیسے ہی ہیں۔ فقہ حنفیہ کے مطابق۔ 5 ارکان اسلام اور 6 ارکان ایمان کو مانتے ہیں۔
میں نہیں جانتا کہ مرزا قادیانی نے اپنے ماننے والوں پر کس قسم کی پابندیاں لگائی ہیں یا کن حالات میں لگائی ہیں
جب آپ کو پتہ ہی کہ قادیانیت ہے کیا تو پھر آپ آخر کس بات پر بھث کر رہے ہیں
 
Top