دیدارِ فئیری میڈوز و نانگا پربت کا احوال

عبداللہ محمد نے 'اراکین کے سفرنامے' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏مئی 25, 2018

  1. عبداللہ محمد

    عبداللہ محمد مدیر

    مراسلے:
    9,930
    جھنڈا:
    Pakistan
    یہ تصویر صرف فلسفہ بھگارنے کو لی تھی کہ
    زندگی کہیں بھی پنپ سکتی ہے-

    [​IMG]
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 5
    • زبردست زبردست × 2
  2. عبداللہ محمد

    عبداللہ محمد مدیر

    مراسلے:
    9,930
    جھنڈا:
    Pakistan
    پھولوں کی تصاویر کے بہانے ٹانگوں کو آرام دینے کے بعد آخری دھاوا بولا ٹریک پر-

    [​IMG]
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 6
  3. زیک

    زیک محفلین

    مراسلے:
    37,475
    جھنڈا:
    UnitedStates
    موڈ:
    Amused
    آپ بھی ہیں وہاں؟
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  4. عبداللہ محمد

    عبداللہ محمد مدیر

    مراسلے:
    9,930
    جھنڈا:
    Pakistan
    قریب قریب 3 گھنٹے کی ٹریکنگ کے بعد بالآخر پہنچ ہی گئے پریوں کی بلاوجہ چراگاہ پر-
    اور مُنہ ول نانگا پربت شریف کر کے لم لیٹ ہو گئے


    [​IMG]
     
    • زبردست زبردست × 6
    • پسندیدہ پسندیدہ × 3
  5. عبداللہ محمد

    عبداللہ محمد مدیر

    مراسلے:
    9,930
    جھنڈا:
    Pakistan
    جی تاہم میں نے کبھی بھی پوسٹ نہیں کی بلکہ لائک وغیرہ بھی نہیں کرتا صرف پڑھنے پر ہی گزارا کرتا ہوں-
    واحد ایکٹیویٹی پچھلے دنوں مبین مظہر صاحب کی جانب سے ایک پول میں رائے دیکر دکھائی تھی-
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
  6. عبداللہ محمد

    عبداللہ محمد مدیر

    مراسلے:
    9,930
    جھنڈا:
    Pakistan
    گوجرانوالئیہ دوست چونکہ گھوڑے پر گیا تھا اس لئے وہ ہم سے کافی پہلے پہنچ چُکا تھا- دور سے آتے دیکھ کر ہی اس نے قہوہ کا کا کہہ دیا- جیسے ہی ہم پہنچے گرما گرم قہوہ بھی آ گیا- دو لمبی سانسیں لیں- ایک بینچ کو کھینچ کر سیدھا کیا مُنہ ول نانگا پربت شریف کر کے قہوہ کے گھونٹ سسکیوں پر سسکیاں لیتے بھرے- کوئی آدھا گھنٹہ وہی نانگا پربت شریف ول مُنہ کر کے بیٹھے/لیٹے رہے کہ اب بادلوں کا گھونگٹ اُٹھے گا اب اُٹھے گا- لیکن ایسا ہونا ممکن نہ تھا- اسی اثناء میں پھر سے ہلکی ہلکی کن من شروع ہو گئی-
    اتنی دور سے نانگا پربت کے دیدار سے مطمئن نہ ہوتے ہوئے قہوہ والے صاحب سے پوچھا کہ بیال بیس کیمپ سے واپسی شام تک ممکن ہے تو کہنے لگا کہ عام حالت میں تو ممکن ہے البتہ اگر بارش تیز ہو گئی تو پھر مشکل ہو جائے گی- لہذا ٹھنڈی آہ بھری اور ایدھر اُدھر ٹہلنے لگے-
     
    آخری تدوین: ‏جون 5, 2018
    • پسندیدہ پسندیدہ × 5
  7. عبداللہ محمد

    عبداللہ محمد مدیر

    مراسلے:
    9,930
    جھنڈا:
    Pakistan
    رائکوٹ گلیشئیر اور نانگا پربت ایک ہی فریم میں سمونے کی کوشش
    یہ گلیشئیر کے اختتام پر ہی بیال بیس کیمپ ہے-

    [​IMG]
     
    • زبردست زبردست × 5
    • پسندیدہ پسندیدہ × 4
  8. عبداللہ محمد

    عبداللہ محمد مدیر

    مراسلے:
    9,930
    جھنڈا:
    Pakistan
    نانگا پربت سے ملحقہ چوٹیاں

    [​IMG]
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 5
    • زبردست زبردست × 4
  9. زیک

    زیک محفلین

    مراسلے:
    37,475
    جھنڈا:
    UnitedStates
    موڈ:
    Amused
    اچھا کیا۔ ننگا پربت کی طرف پیٹھ کرنے کی اجازت نہیں ہے
     
    • پر مزاح پر مزاح × 5
    • متفق متفق × 1
  10. عبداللہ محمد

    عبداللہ محمد مدیر

    مراسلے:
    9,930
    جھنڈا:
    Pakistan
    لکڑی کے ہوٹل بہت سے نئے تعمیر ہو رہے تھے اور کافی مرمت کے مرحلے میں تھے سیزن شروع ہو رہا-

    [​IMG]
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 4
    • زبردست زبردست × 2
  11. عبداللہ محمد

    عبداللہ محمد مدیر

    مراسلے:
    9,930
    جھنڈا:
    Pakistan
    سبزہ بھی ٹھیک سے نہیں آیا تھا ابھی-


    [​IMG]
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 3
    • زبردست زبردست × 3
  12. عبداللہ محمد

    عبداللہ محمد مدیر

    مراسلے:
    9,930
    جھنڈا:
    Pakistan
    ایک ہوٹل تقریباً تکمیل کے قریب جہاں اب غالباً رات بسر کرنے کرایہ 25سو سے 3 ہزار تک ہوگا-

    [​IMG]
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 6
  13. عبداللہ محمد

    عبداللہ محمد مدیر

    مراسلے:
    9,930
    جھنڈا:
    Pakistan
    اگر رات رہنا ہوتا تو غالباً میں اس ہوٹل کا انتخاب کرتا-

    [​IMG]
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 4
    • زبردست زبردست × 1
  14. عبداللہ محمد

    عبداللہ محمد مدیر

    مراسلے:
    9,930
    جھنڈا:
    Pakistan
    ایک ہوٹل کی چھت پر بھی گھاس اُگ رہی تھی غالباً سیزن میں مکمل ڈھک جائے گا-

    [​IMG]
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 4
    • زبردست زبردست × 2
  15. عبداللہ محمد

    عبداللہ محمد مدیر

    مراسلے:
    9,930
    جھنڈا:
    Pakistan
    پانی کے پائپ ایسے ہی بکھرے پڑے تھے اور سب سے مسلسل پانی بہہ رہا تھا- وہ تو صد شکر تب پانی بچاؤ کی تحریک شروع نہیں ہوئی تھی ورنہ پے جانا سی سیاپا

    [​IMG]
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 3
    • زبردست زبردست × 1
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  16. عبداللہ محمد

    عبداللہ محمد مدیر

    مراسلے:
    9,930
    جھنڈا:
    Pakistan
    بقول شخصے یہ کافی گہرا جنگل ہے- خواہش ہوئی کہ نانگا پربت نہیں تو اس میں اندر تک جایا جائے- خیر ہزاروں خواہشیں ایسی

    ابھی ایسی ہی تصاویر ہیں- جو کہ میں صرف محفل کا گراف بڑھانے کے لئے پوسٹ رہا- فئیر نہ کہنا دسیا نئیں سی

    [​IMG]
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 6
  17. عبداللہ محمد

    عبداللہ محمد مدیر

    مراسلے:
    9,930
    جھنڈا:
    Pakistan
    مزید درخت یعنی کہ جنگل

    [​IMG]
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 5
    • زبردست زبردست × 1
  18. عبداللہ محمد

    عبداللہ محمد مدیر

    مراسلے:
    9,930
    جھنڈا:
    Pakistan
    جنگل کے پیچھے کے پہاڑ

    [​IMG]
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 4
    • زبردست زبردست × 3
  19. عبداللہ محمد

    عبداللہ محمد مدیر

    مراسلے:
    9,930
    جھنڈا:
    Pakistan
    اور اس طرف کھائی جسکے پتھروں کو بھی پھپھوندی لگنا میرا مطبل کہ سبزہ آنا شروع ہو چُکا-

    [​IMG]
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 5
    • زبردست زبردست × 1
  20. عبداللہ محمد

    عبداللہ محمد مدیر

    مراسلے:
    9,930
    جھنڈا:
    Pakistan
    چراھگاہوں کا سبزہ ابھی ٹھیک سے آیا نہیں تھا یہی وجہ تھی کہ۔دور دور تک کسی پری کا نام و نشان نہ تھا-

    [​IMG]
     
    • زبردست زبردست × 4
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2

اس صفحے کی تشہیر