1. احباب کو اردو ویب کے سالانہ اخراجات کی مد میں تعاون کی دعوت دی جاتی ہے۔ مزید تفصیلات ملاحظہ فرمائیں!

    ہدف: $500
    $453.00
    اعلان ختم کریں

دیدارِ فئیری میڈوز و نانگا پربت کا احوال

عبداللہ محمد نے 'اراکین کے سفرنامے' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏مئی 25, 2018

  1. محمد امین صدیق

    محمد امین صدیق محفلین

    مراسلے:
    1,371
    موڈ:
    Cheerful
    مابدولت بھی کم وبیش اسی مسئلے سے دوچار ہیں برادرم چوہدری ! براہ کرم اس کوفت آمیز مسئلے کے حل کی کوئی سبیل نکالیے ۔ نوازش ۔:):)
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  2. زیک

    زیک محفلین

    مراسلے:
    37,261
    جھنڈا:
    UnitedStates
    موڈ:
    Amused
    بہترین۔ ایک دن ہم بھی دیکھ لیں گے شاید
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  3. زیک

    زیک محفلین

    مراسلے:
    37,261
    جھنڈا:
    UnitedStates
    موڈ:
    Amused
    اچھا ہی کیا غائب ہو کر
     
  4. عبدالقیوم چوہدری

    عبدالقیوم چوہدری محفلین

    مراسلے:
    17,088
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    کیا آپ ماضی قریب میں پھلی پھولی کچھ لڑیوں کے بد ذائقہ مواد کی وجہ سے ایسا سوچ رہے ہیں!
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
  5. عبدالقیوم چوہدری

    عبدالقیوم چوہدری محفلین

    مراسلے:
    17,088
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    یاد کرنے کی کوشش کرتا ہوں، اگر کامیابی ملی تو ضرور سبیل نکلے گی۔ :)
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  6. ابن توقیر

    ابن توقیر محفلین

    مراسلے:
    3,582
    میرے ساتھ بھی یہی "بعام" والا مسئلہ تھا۔ شاید جمیل نوری نستعلیق کے نئے ورژن سے ٹھیک ہوا تھا۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  7. جاسم محمد

    جاسم محمد محفلین

    مراسلے:
    11,728
    حل ملاحظہ فرمائیں
    فونٹ - جمیل نوری نستعلیق 3 ریلیز!
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  8. عبدالقیوم چوہدری

    عبدالقیوم چوہدری محفلین

    مراسلے:
    17,088
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    میں اسی گفتگو و لڑی کو آج دن میں تلاش کرنے کا پلان بنا رہا تھا۔ آپ کا بہت سارا شکریہ۔ :)
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  9. جاسم محمد

    جاسم محمد محفلین

    مراسلے:
    11,728
    نئی حکومت سے مفت سیاحتی ویزہ لینے کے چکر میں وقت ضائع نہ کریں۔ آپ امریکیوں کو سیکورٹی ادارے سب سے آخر میں کلیرنس دیں گے :)
     
  10. سیدہ شگفتہ

    سیدہ شگفتہ لائبریرین

    مراسلے:
    29,392
    خوبصورت منظر، کتنا اچھا لگا ہو گا اس وقت
     
  11. سیدہ شگفتہ

    سیدہ شگفتہ لائبریرین

    مراسلے:
    29,392
    یہ پٹرول پمپ ہے؟
     
  12. سیدہ شگفتہ

    سیدہ شگفتہ لائبریرین

    مراسلے:
    29,392
    ریکارڈنگ پلیز
     
  13. سیدہ شگفتہ

    سیدہ شگفتہ لائبریرین

    مراسلے:
    29,392
    آمین

    عبداللہ بھائی ، آپ کی حب الوطنی بہت اچھی لگی :applause::hatoff:




















































    پہلی بار دیکھی ہے!
    :happy:
     
    • پر مزاح پر مزاح × 3
  14. محمد امین صدیق

    محمد امین صدیق محفلین

    مراسلے:
    1,371
    موڈ:
    Cheerful
    مابدولت عزیزی جاسم محمد کے مشکور ہیں جن کے پیش کردہ حل سے مابدولت کا مسئلہ حل ہوگیا ۔
    نمونہ ملاحظہ ہو ۔
    طعام و قیام ۔:):)
    نیز مابدولت شکریہ ادا کرتے ہیں برادران عبدالقیوم چوہدری ، اور ابن توقیر کا جنہوں نے اس مسئلے کو درخوراعتناء سمجھتے ہوئے اس پر اپنی گراں بہا رائے کا اظہار ہمدردانہ فرمایا ۔
     
    آخری تدوین: ‏مئی 14, 2019
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
  15. زیک

    زیک محفلین

    مراسلے:
    37,261
    جھنڈا:
    UnitedStates
    موڈ:
    Amused
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1

اس صفحے کی تشہیر