دیدارِ فئیری میڈوز و نانگا پربت کا احوال

یہ مسئلہ دو تین سال قبل میرے ساتھ بھی تھا۔ پھر یاد نہیں کیا بدلا تو ٹھیک نظر آنے لگ گیا۔ مجھے عبداللہ کے مراسلے میں ط ع ا م (طعام) ہی دکھائی دے رہا ہے اور آپ کے مراسلے میں ب ع ا م (بعام)۔
مابدولت بھی کم وبیش اسی مسئلے سے دوچار ہیں برادرم چوہدری ! براہ کرم اس کوفت آمیز مسئلے کے حل کی کوئی سبیل نکالیے ۔ نوازش ۔:):)
 
مابدولت عزیزی جاسم محمد کے مشکور ہیں جن کے پیش کردہ حل سے مابدولت کا مسئلہ حل ہوگیا ۔
نمونہ ملاحظہ ہو ۔
طعام و قیام ۔:):)
نیز مابدولت شکریہ ادا کرتے ہیں برادران عبدالقیوم چوہدری ، اور ابن توقیر کا جنہوں نے اس مسئلے کو درخوراعتناء سمجھتے ہوئے اس پر اپنی گراں بہا رائے کا اظہار ہمدردانہ فرمایا ۔
 
آخری تدوین:
Top