جگجیت دھوپ میں نکلو گھٹاؤں میں نہا کر دیکھو۔۔۔۔

محسن حجازی

محفلین
اہل ذوق کے لیے بطور خاص۔
ہم کو اس کی شاعری بے حد پسند ہے اکثر گنگناتے ہیں۔:grin:

[ame]
یو ٹیوب کی ویڈیو یہاں پیسٹ نہیں ہو رہی ٹھیک سے دیکھئے تو کیا مسئلہ ہے؟
بہرطور، سننے کی چیز ہے۔:cool:
 

نبیل

تکنیکی معاون
دراصل اس یوآرایل کا پیٹرن ذرا فرق ہے۔ یہ www کی بجائے in سے شروع ہوتا ہے۔ مجھے وقت ملا تو اس ٹائپ کے یوآرایل کو بھی میڈیا ایمبیڈنگ میں شامل کرنے کی کوشش کروں گا۔
 

کاشفی

محفلین
دھوپ میں نکلو گھٹاؤں میں نہا کر دیکھو
زندگی کیا ہے کتابوں کو ہٹا کر دیکھو

وہ ستارہ ہے چمکنے دو یوں ہی آنکھوں میں
کیا ضروری ہے اسے جسم بناکر دیکھو

پتھروں میں بھی زبان ہوتی ہے دل ہوتے ہیں
اپنے گھر کی در و دیوار سجا کر دیکھو

فاصلہ نظاروں کا دھوکہ بھی تو ہو سکتا ہے
وہ ملے یا نا ملے ہاتھ بڑھا کر دیکھو!​
 
Top