سب آپ کی قدر دانی اور محبت ہے بھائیمبارک ہو جناب یہ دو ہزاری منصب۔
خوب حوالہ دیاY2K کی طرز پر اس کامیابی کی بھی مبارکباد ہو
محض مذاق کی نیت سے Y2K کا حوالہ دیا ہے![]()
سب آپ کی محبت ہے نجیب بھائیبہت مبارک باد برادر
سب آپ کی محبت اور شفقت ہے استاد جیمبارک ہو بھائی سید شہزاد ناصر یہ ہدف بھی بخیر و خوبی مل گیا اور اتنی جلد۔
اللہ آپ کو شادوآباد رکھے آمین
مباکباد کا شکریہمبارک ہو جناب شہزاد ناصر
ہن بریکاں لگ جانیاں نیں عسکری جیاب یہ دھاگہ تین ہزار پر رکے گا
محبت بھری دعاوں کے لئے شکریہمحترم سید شہزاد ناصر بھائی دلی دعاؤں بھری مبارک باد
اللہ تعالی سدا آپ کو اپنی امان میں رکھے آمین
پاء جی تسی ویبہت مبارک ہو انکل جی!