دو مکالموں کے لطیفے

اوشو

لائبریرین
بیوی: آپ اپنے دوست کی بیوی کے جنازے پر کیوں نہیں گئے؟
شوہر: کس منہ سے جاؤں مجھے شرم آتی ہے۔ میں 3 دفعہ اس کی بیوی کے جنازے پر جا چکا ہوں اور اسے ایک بار بھی نہیں زحمت دی :(
 

شمشاد

لائبریرین
خان صاحب نے اپنی بیوی کو خوب مارا۔
پڑوسی نے پوچھا اس کو کیوں مارا؟
بولے جس کو بھی موبائل فون پر بات کرتے ہوئے دیکھ کر پوچھتا ہوں، کس سے بات کر رہے ہو، تو وہی بولتا ہے "تمہاری بھابھی سے"
 

سیما علی

لائبریرین
مولوی صاحب آپ نے تو کہا فلم دیکھنے والا دوزخ جائے گا تو آپ نے کیوں دیکھی؟؟؟
اسی وجہ سے نفرت کی نگاہ سے دیکھ رہا تھا;);):sneaky:
 

سیما علی

لائبریرین
بچہ سینما دیکھ کر گھر آیا تو ماں نے ناراض ہوکر پوچھا کچھ خراب دیکھ آئے؟؟؟
ہاں وہاں اباّ کو دیکھ آیا :rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor::idea2::rollingonthefloor::wave:

- - -
 

سیما علی

لائبریرین
کیا آپ ابھی تک جاگ رہے ہیں‌"لڑکی ؟؟؟؟؟
اوئے کمبخت کا بچی ۔۔۔۔ ضروری تو نہیں‌کہ ہر آدمی چوکیدار ہو:confused3:
 

سیما علی

لائبریرین
آدمی ڈاکٹر سے کیا شادی لمبی زندگی گزارنے میں مددگار ہوسکتی ہے

ڈاکڑ نہیں لیکن لمبی زندگی گزارنے کی سوچ ختم ہوجاتی ہے:baringteeth::atwitsend::atwitsend::atwitsend:
 

جاسمن

لائبریرین
بیوی: میں سوچتی ہوں کہ اگر میں مر گئی تو اپکا کیا ہوگا.!
شوہر: لیکن میں تو سوچتا ہوں کہ اگر تو نہ مری تو میرا کیا ہوگا!
 

سیما علی

لائبریرین
ڈاکٹر:: کوئی پرانی بیماری ہے اندر ہی اندر آپکو کھا رہی ہے
مریض آہستہ بولیں باہر ہی بیٹھی ہے
 

جاسمن

لائبریرین
انجیکشن سے قبل نرس سے پوچھا.
"میڈم دو سال والی بات اگر سچی نکلی تو؟؟؟؟"
بولی.
" بھائی ساری دنیا لگوا رہی ہے، آپ نے اکیلے دنیا میں رہ کر کیا کرنا ہے؟"
 

سیما علی

لائبریرین
ایک جاز (جہاز) نے راکٹ کولوں‌ پُچھیا:
یار تو اینا تیز چلدا ایں، ایدا راز کی اے؟
راکٹ:
تیرے تھلّے اگ لگی ہوے تے تینوں لگ پتا جاوے۔
 

جاسمن

لائبریرین
بابا جی سے کسی نے پوچھا۔ "مخلوق اور اشرف المخلوقات میں کیا فرق ہے؟"
بابا جی کا تاریخی جواب تھا۔
"گریڈ ایک سے 17 تک مخلوق
اس سے اوپر والے اشرف المخلوقات"
 

جاسمن

لائبریرین
‏بیوی شوہر سے
"اچھا بتائیں نا آج کھانا کیسا بنا تھا؟"
شوہر: "تم بھی نا بس لڑنے کا کوئی نا کوئی بہانہ تلاش کرتی رہتی ہو."
 
Top