دو مکالموں کے لطیفے

جاسمن نے 'لطائف' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏اگست 21, 2017

  1. محمد عدنان اکبری نقیبی

    محمد عدنان اکبری نقیبی محفلین

    مراسلے:
    17,899
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    رشتےدار : بیٹا چائے لو گے یا کولڈ ڈرنک ،
    میں : جب تک چائے بن رہی ہے تب تک کوک پی لوں گا۔
     
    • پر مزاح پر مزاح × 4
  2. محمد عدنان اکبری نقیبی

    محمد عدنان اکبری نقیبی محفلین

    مراسلے:
    17,899
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    شادی کے پہلے دن !!!!!!

    ساس : نئی نویلی دلہن ہو ہاتھ کیوں خالی ہیں ؟
    دولہن : وہ دراصل موبائل چارجنگ پر لگایا ہے ۔:LOL::D:p
     
    • پر مزاح پر مزاح × 8
  3. رباب واسطی

    رباب واسطی محفلین

    مراسلے:
    1,504
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Chatty
    بابو: گدھے اور کمہار کے آپسی رشتے کو کیا کہیں گے؟

    باوٗ: اسٹریٹجک پارٹنر
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
    • پر مزاح پر مزاح × 2
  4. سید عمران

    سید عمران محفلین

    مراسلے:
    11,357
    جھنڈا:
    Pakistan
    یہ اس طرح کی حرکتیں صرف خواب میں ہی کرسکتے ہیں۔۔۔
    کیوں کہ حقیقت میں ہولناک نتائج سے آگاہ ہیں!!!
     
    آخری تدوین: ‏اپریل 2, 2019
    • پر مزاح پر مزاح × 2
  5. سید عمران

    سید عمران محفلین

    مراسلے:
    11,357
    جھنڈا:
    Pakistan
    ان کو تو بس بھابھی ہی سیدھا رکھتی ہیں!!!
     
    • پر مزاح پر مزاح × 3
  6. ع عائشہ

    ع عائشہ محفلین

    مراسلے:
    158
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Persnickety
    ڈاکٹر اپنے ساتھی سے : کیا خیال ہے آپریشن کامیاب رہا ہوگا؟

    آپریشن؟
    میں تو سمجھ رہا تھا کہ ہم پوسٹ مارٹم کر رہے ہیں
     
    • پر مزاح پر مزاح × 4
  7. رباب واسطی

    رباب واسطی محفلین

    مراسلے:
    1,504
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Chatty
    کمال است
    خاص کر ایسے حالات میں جیسے آج کل ڈاکٹروں اور ہسپتالوں کے حالات چل رہے ہیں (غلط انجکشنز والے)
     
    • متفق متفق × 1
  8. ع عائشہ

    ع عائشہ محفلین

    مراسلے:
    158
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Persnickety
    بابا : تمہارے ہاتھ میں شادی کی لکیر نہیں ہے
    بابو: بابا جی پاؤں میں دیکھ لیں کہیں وہاں نا ہو
     
    • پر مزاح پر مزاح × 5
  9. محمد عدنان اکبری نقیبی

    محمد عدنان اکبری نقیبی محفلین

    مراسلے:
    17,899
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    ساس : (طنزیہ) بیٹا ! کبھی تھکتی نہیں ہو اس موبائل سے ؟
    بہو : تھک جاتی ہوں کبھی کبھی تو لیپ ٹاپ آن کر لیتی ہوں ۔
     
    • پر مزاح پر مزاح × 5
  10. رباب واسطی

    رباب واسطی محفلین

    مراسلے:
    1,504
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Chatty
    روزے ہم رکھ رہے ہیں
    اور درجات ڈالر کے بلند ہو رہے ہیں
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  11. عبدالقیوم چوہدری

    عبدالقیوم چوہدری محفلین

    مراسلے:
    17,254
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    کیا یہ پوسٹ ہر آنے والے دن کے لیے کارگر ہو چکی ہے ؟
     
  12. رباب واسطی

    رباب واسطی محفلین

    مراسلے:
    1,504
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Chatty
    ؟؟
     
  13. عبدالقیوم چوہدری

    عبدالقیوم چوہدری محفلین

    مراسلے:
    17,254
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    17 مئی 2019
    18 مئی 2019
     
    • معلوماتی معلوماتی × 1
  14. جاسمن

    جاسمن مدیر

    مراسلے:
    12,557
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Fine
    ڈاکٹر:ہیں!!! آپ کی شوگر کی رپورٹ 570 آئی ہے!!!
    فیصل آبادی: ڈاکٹر صاحب! دیکھیں کہیں پچھلے مہینے کی بھی تو لگ کے نہیں آگئ
     
    • پر مزاح پر مزاح × 3
    • غمناک غمناک × 1
  15. جاسمن

    جاسمن مدیر

    مراسلے:
    12,557
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Fine
    ابا جی! شناختی کارڈ پہ شناختی علامت کیا لکھواؤں؟
    پتر سجے ہتھ وچ موبائل فون لکھوا دے۔
     
    • پر مزاح پر مزاح × 6
  16. رباب واسطی

    رباب واسطی محفلین

    مراسلے:
    1,504
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Chatty
    ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ کبھی میرا نام بھی آئے
    آئے تو سہی برسرِ الزام ہی آئے
     
    • پر مزاح پر مزاح × 2
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  17. رباب واسطی

    رباب واسطی محفلین

    مراسلے:
    1,504
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Chatty
    :inlove:
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  18. رباب واسطی

    رباب واسطی محفلین

    مراسلے:
    1,504
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Chatty
    :inlove:
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  19. عبدالقیوم چوہدری

    عبدالقیوم چوہدری محفلین

    مراسلے:
    17,254
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    :rolleyes::confused::cool:
     
  20. جاسمن

    جاسمن مدیر

    مراسلے:
    12,557
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Fine
    "امی جی یہ بے قراری کیا ہوتی ہے؟"
    امی نے وائی فائی کی تار نکال لی۔
    "لے پتر ہُن محسوس کر۔"
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1

اس صفحے کی تشہیر