سیاسی چٹکلے اور لطائف

سارا وقت ملک باہر سے قرضے مانگ کر اور بے لگام امپورٹ کر کے نہیں چلایا جا سکتا ہے۔ ایک نہ ایک دن قوم کو ان غلط پالیسیوں کے نتائج کا سامنا کرنا ہی پڑتا ہے۔ دیر آئے درست آئے۔
5cdd135cca0eb.png
امپورٹ میں اضافہ سی پیک پروجیکٹس کی وجہ سے تھا۔ آپ اسے مکمل بند کردیں، خود بخود 50 فیصد تک گر جائیں گی۔
 

جاسم محمد

محفلین
جن چوروں نے ملک پر 96 ارب ڈالر کا قرضہ چڑھایا آج وہ 6 ارب ڈالر پر حکومت مخالف تحریک چلائیں گے۔۔۔ :LOL:
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top