دو مکالموں کے لطیفے

زنیرہ عقیل

محفلین
بیوی:خدا نخواستہ گھر میں چور آجائیں تو تم کیا کرو گے-
میاں:وہی کروں گا جو وہ کہیں گے‘ پہلے کون سا یہاں میری مرضی چلتی ہے
 

یاز

محفلین
دسویں کلاس میں انگلش کے ٹیچر "گرامر" پڑھا رہے تھے ،

ٹیچر : بتاؤ عمران "it" کب استعمال کر تے ہیں ؟
سید عمران : معصومیت سے،، گھر بناتے وقت ۔
پرمزاح

ویسے گھر بنانے کے لئے it کے استعمال کے لئے معصوم ہونا ضروری تو نہیں۔
پرمزاح تر

اور ٹوٹی ہوئی it لڑائی جھگڑے میں
پرمزاح ترین
 

سید عمران

محفلین

محمد وارث

لائبریرین
دسویں کلاس میں انگلش کے ٹیچر "گرامر" پڑھا رہے تھے ،

ٹیچر : بتاؤ عمران "it" کب استعمال کر تے ہیں ؟
سید عمران : معصومیت سے،، گھر بناتے وقت ۔

لیکن ہم نے تو یہ جواب دیا تھا...
عدنان بھائی کو بھگاتے وقت!!!
:surprise::surprise::surprise:
آپ دونوں کا آپس میں it ، s-it کا بیر لگتا ہے! :)

دونوں غیر ملکی الفاظ کا تلفظ پنجابی والا ہی کریں براہِ کرم! :)
 
محمد عدنان اکبری نقیبی بھائی نے سحری کے لیے دودھ جلیبیاں رکھیں سحری کے وقت بھابھی نے بتایا کہ بلی دودھ جلیبیاں کھا گئی
عدنان بھائی نے کمبل اوڑھتے ہوئے کہا "ہن فير روزہ وی بلی رکھے فیر؛
مولا خوش رکھے ،بھاگ لگے رہین ،سبحان اللہ جی سبحان اللہ ۔:)
 
Top