33 اوورز میں پاکستان 156 پر 4 آؤٹ جیت کے لیے 11 اوورز میں 36 درکار
محسن وقار علی محفلین مارچ 15، 2013 #161 33 اوورز میں پاکستان 156 پر 4 آؤٹ جیت کے لیے 11 اوورز میں 36 درکار
محسن وقار علی محفلین مارچ 15، 2013 #165 34 اوورز میں پاکستان 169 پر 4 آؤٹ جیت کے لیے 10 اوورز میں 23 درکار
محسن وقار علی محفلین مارچ 15، 2013 #172 شمشاد نے کہا: مصباح نے 4 گیندیں بغیر چُھوئے گزار دی ہیں۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ جب رسک لینے کی ضرورت ہی نہیں ہے تو کیوں لیا جائے جبکہ بیٹسمین ایک ہی باقی ہو
شمشاد نے کہا: مصباح نے 4 گیندیں بغیر چُھوئے گزار دی ہیں۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ جب رسک لینے کی ضرورت ہی نہیں ہے تو کیوں لیا جائے جبکہ بیٹسمین ایک ہی باقی ہو
شمشاد لائبریرین مارچ 15، 2013 #176 جیتنے کے لیے صرف 14 اسکور کی ضرورت ہے جبکہ ابھی 36 گیندیں باقی ہیں۔