دوسرا ایک روزہ میچ::پاکستان بمقابلہ جنوبی افریقہ

شمشاد

لائبریرین
Congrats5Fmc2DHT5FSmiley5B15D.gif
 

شمشاد

لائبریرین
عرفان کی تباہ کُن گیند بازی کی بدولت اسے مین آف دی میچ کا انعام دیا گیا۔

یہ عرفان کا پہلا مین آف دی میچ انعام ہے۔
 
زبردست میچ تھا۔ لگ نہیں رہا تھا کہ پاکستان جیت جائے گا۔ وہ تو شعیب ملک کے چار چوکوں نے میچ کو پاکستان کے حق میں کر دیا۔ مصباح الحق کافی دنوں بعد اچھا کھیلا!:applause:
 
مصباح بھائی کا انداز ہی ایسا ہے۔ پہلے میچ کو ٹک ٹک کر کے پھنسا دیتے ہیں۔ پھر ہٹنگ کرتے ہیں۔ کامیاب رہی تو ٹھیک! ورنہ بیک ٹو دا پویلیین! :ROFLMAO:
 
Top