مبارکباد دوست (شاکر عزیر)کے 6000 خطوط

جیہ

لائبریرین
ابھی میں شاکر عزیر کے مبارک باد کا جواب پوسٹ کر رہی تھی۔ دیکھا تو ان کے 6000 پوسٹس بھی پورے ہوچکے ہیں۔

شاکر آج کل پتہ نہیں بہت کم پوسٹس کر رہے ہیں۔ اگر کرتے بھی ہیں تو بہت مختصر ۔ مگر اتنے عرصے سے محفل کے رکن ہیں کہ بالآخر 6000 پوسٹ مکمل ہی کر دیے۔ اس محفل میں ان کی بڑی خدمات ہیں۔ خاص کر لینکس کے باوائے آدم ہیں :)

دوست آپ کو 6000 پوسٹ بہت بہت مبارک ہوں
 

تیشہ

محفلین
سلام دوست بھیا ،

مبارک ہو ۔۔۔ اب مٹھائی کھلائیے ۔



sssss.gif
 

دوست

محفلین
شکریہ
میری طرف تین چار بندوں کی مٹھائی آنے والی ہے۔ چناچہ اس کی بنیاد پر آپ سے ادھار کررہا ہوں۔:)
 

تیشہ

محفلین
شکریہ
میری طرف تین چار بندوں کی مٹھائی آنے والی ہے۔ چناچہ اس کی بنیاد پر آپ سے ادھار کررہا ہوں۔:)


:(

آپ بھی شمشاد ص کی طرح مجھے اُدھار کی مٹھائی کھلا رہے ہیں ،۔۔ ۔۔
اللہ جانے جنہوں نے آپکو کھلانی ۔ ۔۔ بیھجنی ہے بیھجتے بھی ہیں کہ نہیں ،۔۔ تب تک میں کیا کروں ۔:confused:

000200D8.gif
 

خرم

محفلین
دوست بھائی بہت مبارک منصبِ چھ ہزاری۔ ویسے فوج میں‌ہوتے تو یہ ایک بریگیڈئیر کے برابر ہوتا۔ تو آپ کو بھی اب بریگیڈئیر دوست لکھنا شروع کردیں؟
 
Top