ویسے آپ کو بھی پیشگی مبارک ہو آپ کے پیغامات کی تعداد پر بھی نظر ہے یعنی 24,996۔ صرف چار پیغام اور ۔ ۔ ۔ ۔شاکر بھائی بس کیا بیان کریں کہ پچھلے ایک ہفتے سے روز آنہ جھانکتے رہے اور امید لگائے ہوئے تھے کہ کب یہ سنگ میل عبور ہوتا ہے۔

میر ی طرف سے بھی بہت
ہو شاکر بھائی

کیوں آپکے پڑھنے کا پہلا فائدہ بہنوں کو ہی ہو نا چا ہیے۔۔ میں کوئی نہیں دیتی فیس