دورہء پاک ٹی ہاؤس

شمشاد

لائبریرین
ایسے معاملوں میں تکلف نہیں کرنا چاہیے کہ کوئی دعوت نامہ ملے گا پھر ہی جائیں گے۔ تکلف میں ہے تکلیف سراسر
 

قیصرانی

لائبریرین
بہت شکریہ قیصرانی بھائی
میں تو اب غیرحاضر نہیں ہوں گا۔ آپ بتائیے کہ کب حاضر ہورہے ہیں؟ :)
میں نے اس حوالے سے بات کی تھی کہ عام طور پر جب آپ غیرحاضری کے بعد واپس آ تے ہیں تو کچھ نہ کچھ خاصے کا ہمراہ ہوتا ہے۔ اس لئے اگلی باری کا سوچ رہا تھا کہ کیا آئے گا
میں اپنا پروگرام فائنل کر رہا ہوں، مسئلہ یہ ہے کہ بہار کی چھٹیاں آنے والی ہیں اور باجی اصرار کر رہی ہیں کہ پاکستان کی بجائے لندن چلا جاؤں، وہاں انہوں نے کئی تقریبات ارینج کی ہوئی ہیں۔ ان کے سسرال یعنی میرے کزن کی طرف تقریباً ساری ہی سالگرہیں مارچ اپریل اور مئی میں ہوتی ہیں۔ دیکھیئے کس کا زور چلتا ہے :)
 

لالہ رخ

محفلین
نہیں۔ لاہور سے تو شاید محفل کی اراکین ہی ایک دو خواتین ہیں اور وہ محفل میں ہی نہیں آتیں تو کسی مجلس میں کیا آئیں گی۔ :)
ہاہاہاہاہاہاہا۔۔۔ ٹھیک!! چلیں کل آؤں گی تو لازمی میں اب وقت پتا نہیں کیا ہوتا ہے طے میرا۔ بہرحال میرے کہنے پہ مدعو کرنے کا شکریہ :p
 

متلاشی

محفلین
اتوار کو پاک ٹی ہاؤس میں دعوت ہے اور اس میں لاہور میں موجود تقریبآ تمام اراکینِ محفل آرہے ہیں، سو اگر ممکن ہو تو آپ بھی آجائیے۔ :)
جی عاطف بھائی ۔۔۔! کل 2 بجے پروگرام فائنل ہے پھر۔۔۔!
کل پاک ٹی ہاؤس میں ہونے والی دعوت میں شمولیت کے خواہش مند خواتین و حضرات یہاں آ کر اپنی آمد کنفرم کریں۔۔۔!
سب کو ٹیگ کر دیں عاطف بٹ بھائی۔۔۔!
 

عاطف بٹ

محفلین
ہاہاہاہاہاہاہا۔۔۔ ٹھیک!! چلیں کل آؤں گی تو لازمی میں اب وقت پتا نہیں کیا ہوتا ہے طے میرا۔ بہرحال میرے کہنے پہ مدعو کرنے کا شکریہ :p
بہت خوب!
دعوت تو آپ کو کہے بغیر بھی دی جاسکتی تھی مگر اندیشہ تھا کہ آپ کو نامناسب نہ لگے۔ :)
 

عاطف بٹ

محفلین
جی عاطف بھائی ۔۔۔ ! کل 2 بجے پروگرام فائنل ہے پھر۔۔۔ !
کل پاک ٹی ہاؤس میں ہونے والی دعوت میں شمولیت کے خواہش مند خواتین و حضرات یہاں آ کر اپنی آمد کنفرم کریں۔۔۔ !
سب کو ٹیگ کر دیں عاطف بٹ بھائی۔۔۔ !
جی بالکل پروگرام کل دو بجے کا ہے انشاءاللہ۔
پردیسی بھائی، ساجد بھائی، باباجی ، فلک شیر چیمہ صاحب ، عبدالرزاق قادری ، حسیب نذیر سب لوگ اپنی حاضری کو پاک ٹی ہاؤس میں یقینی بنائیں۔ :)
 
Top