عبدالرزاق قادری
معطل
خیال اچھا ہےبہت شکریہ نجیب بھائی، آپ کے تعاون کے بغیر یہ سب ناممکن تھا!
جی بالکل انشاءاللہ۔ میرا تو ارادہ ہے کہ آئندہ اتوار کو لاہور میں موجود تمام اراکینِ محفل کو پاک ٹی ہاؤس میں ظہرانے پر دعوت دی جائے۔ آپ کی کیا رائے ہے نجیب بھائی؟
ساجد بھائی، باباجی ، حسیب نذیر ، کھوکھر ، عبدالرزاق قادری ، آپ سب لوگ بھی بتائیے کہ آپ کا کیا خیال ہے اس بارے میں؟
وقت بتا دیں پلیز
 
				 
 
		 
 
		
 
 
		 
 
		 
 
		 
 
		
 اس میں بریانی کے علاوہ اور بھی چیزیں ہیں۔ ویسے بھی وہ چائے خانہ ہے، ہوٹل نہیں!
 اس میں بریانی کے علاوہ اور بھی چیزیں ہیں۔ ویسے بھی وہ چائے خانہ ہے، ہوٹل نہیں!  
 
		 
 
		 
 
		 
 
		 
 
		