رفیع دن ڈھل جائے ، رات نہ جائے ۔۔۔۔

فرخ منظور

لائبریرین
ظفری بھائی گذارش ہے کہ کم از کم گلوکار کا نام ضرور لکھ دیا کریں تو بہت عنایت ہوگی -
گلوکار: محمد رفیع
فلم: گائیڈ
موسیقی: ایس ڈی برمن
 
ظفری

لائبریرین
ظفری بھائی گذارش ہے کہ کم از کم گلوکار کا نام ضرور لکھ دیا کریں تو بہت عنایت ہوگی -
گلوکار: محمد رفیع
فلم: گائیڈ
موسیقی: ایس ڈی برمن

فرخ بھائی ۔۔۔۔ رفیع کی آواز کا کس کو نہیں‌ معلوم ہوگا ۔ مگر ہم تو یہ چاہتے ہیں کہ آپ کے پاس جو معلومات کا خزانہ ہے وہ آپ ہم سب کے ساتھ شئیر کرتے رہیں ۔ اس لیئے ہم اس تشنگی کو آپ کے لیے چھوڑ دیتے ہیں ۔ :)
 
بہت شکریہ ظفری بھائی لیکن بعض اوقات مجھے بھی معلومات نہیں‌ ہوتی - جیسے آپ نے ایک اور رفیع صاحب کا گانا پوسٹ کیا ہے لیکن اسکی فلم اور موسیقار کا نام مجھے نہیں یاد - لیکن جسکی معلومات ہوتی ہے پوسٹ کر دیتا ہوں -
 
Top