دنیا کا سب سے زیادہ کند ذہن پرند

عزیزامین

محفلین


urdu-772002046.jpg
دنیا کا سب سے زیادہ کند ذہن پرندہ پالتو بوقلمون کو کہا جاتا ہے اس لیے کہ اگر یہ پرندہ بارش میں کھڑا ہو تو ڈوب جائے گا مگر بھاگے گا نہیں۔
 

شمشاد

لائبریرین
کندذہن کہیں گے یا سُست کہیں گے کہ ڈوب کر مرنا پسند ہے لیکن سُستی کی وجہ سے بچنا نہیں چاہ رہا۔
 

فہیم

لائبریرین
بارش کے بھیگ کر مرنے سے بہتر نہیں کہ اسے حلال کرلیا جائے۔
یہ چینی مرغی ہی ہے شاید۔
 

شمشاد

لائبریرین
ہاں تو کیا بُرا ہے۔ اگر اس کی فارمنگ کی جائے تو اچھا خاصا کاروبار ہو سکتا ہے اور گوشت بھی حاصل ہو سکتا ہے۔
 

محمد امین

لائبریرین
فہیم نے مجھے "دنیا کے سب سے زیادہ کند ذہن پرند" میں ٹیگ کیا ہے۔۔۔مجھے لگا کہیں یہ پرند میں تو نہیں۔۔۔۔۔۔
 

نبیل

تکنیکی معاون
بھئی ایک تو عزیز امین اتنی مفید معلومات فراہم کر رہے ہیں دوسرے آپ ان کے دھاگے میں دھما چوکڑی مچا رہے ہیں۔ کچھ خیال کریں۔۔ :timeout:
 

فہیم

لائبریرین
بھئی ایک تو عزیز امین اتنی مفید معلومات فراہم کر رہے ہیں دوسرے آپ ان کے دھاگے میں دھما چوکڑی مچا رہے ہیں۔ کچھ خیال کریں۔۔ :timeout:

بس میں تو سمجھ لیں خوشی سے پاگل ہوگیا ہے عزیز بھائی کو دیکھ کر:dancing:
بس اب محفل میں ایک پاگل خانہ بھی کھول لیں۔
ویسے بھی مستقبل میں اس کی ضرورت پڑنے والی ہے:ROFLMAO:
 
Top