اکبر الہ آبادی دنیا میں ہوں، دنیا کا طلب گار نہیں ہوں ۔ اکبر الہ آبادی

باباجی

محفلین
واہ بہت خوبصورت کلام
لطف آگیا کافی دنوں بعد ایسا کلام شیئر کیا گیا
آپ کا بہت شکریہ

گو دعویِ تقویٰ نہیں درگاہِ خدا میں​
بُت جس سے ہوں خوش ایسا گنہ گار نہیں ہوں​
واہ​
 

باباجی

محفلین
ڈاکٹر ناشناس کی آواز میں ایک کلام میں بچپن سے سنتا آیا ہوں
میرے نانا ابو اکثر سنتے تھے

"اے کاتبِ تقدیر مجھے اتنا بتا دے ، کیوں مجھ سے خفا ہے تو کیا میں نے کیا ہے"
بہت پسند ہے مجھے
 
Top