ماشاء اللہ بہت خوبصورت کاوش ہے۔ اللہ تعالیٰ زور بیاں اور زیادہ کرے۔ کچھ مصروفیت اور کچھ حالات کی وجہ سے ذہنی طور پر تازہ دم نہیں ہو پا رہا۔ میری غیر حاضری کو درگزر فرمادیجیا کیجیئے ۔ نبیل - زکریا- زینب -بوچھی -ماورا -اعجاز عبید -شارق مستقیم- دوست - فاتح - باذوق - امن ایمان - بٹیا غالب والی --- نام بھولنے کی معذرت از سوات ۔۔۔ اسکی تو شادی بھی ہو گئی تھی اور اللہ پاک نے بڑی خوشیوں سے نوازا تھا ۔۔ فاتح ۔ حکیم صاحب ۔ پپو ۔ شعیب ۔ سب مجھے اچھی طرح یاد ہیں ہاں بہن شگفتہ بھولا میں آپ کو بھی نہیں ۔ نایاب ۔ سب کو سلام
آپکا اپنا
فیصل
 
وعلیکم السلام۔
اللہ تعالیٰ آپ کو ذہنی طور پر تازہ دمی عطا فرمائے۔
تعریف اور حوصلہ افزائی کا بہت شکریہ۔
 
Top