دل چاہتا ہے ۔۔۔۔۔

سیما علی

لائبریرین
دل چاہتا ہے کہ پروردگار جھٹ پٹ لوگوں کی پریشانیاں دور کردے ۔اچھے اللہ میاں آپ سب کچھ کر سکتے ہیں بس کسی کوبھی وسیلہ بنا دیجیے اور مصیبت میں پھنسے لوگوں کو نکال دیجیے اُس میں سے ۔۔۔
 
Top