دل چاہتا ہے ۔۔۔۔۔

یہاں‌تو برفباری ہو رہی ہے خوب زوردار۔ کب سر میں سما جائے اور ننگے پاؤں باہر نکل جاؤں کچھ کہا نہیں جا سکتا۔
 

شمشاد خان

محفلین
دل چاہتا ہے ؛

کہ رمضان شروع ہونے سے پہلے ایک بہت بڑی پارٹی کروں جس میں سب اراکین اردو محفل کو مدعو کروں۔
پارٹی میں :
چکن بریانی
مٹن بریانی
بیف بریانی
پلاؤ
مرغ چھولے
حلیم
چکن تکہ
مٹن تکہ
بیف تکہ
سوفٹ ڈرنکس
چکن کڑاہی
مٹن کڑاہی
بیف کڑاہی
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
استعمال کرنے کے نقصانات پر ایک لیکچر دوں اور خاص کر رمضان میں ان سب سے محتاط رہنے کے لیے کہوں۔
 

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
گرما گرم چائے کی پیالی ہو ساتھ میں اگر پکوڑے مل جائیں تو کیا ہی بات ہے۔
دل چاہتا ہے کہ آپ کو بتا دیں کہ عبدالصمد چیمہ بھائی نے بھنگ کے پکوڑوں کی فرمائش کی ہے۔۔۔ جیسے ہی پکوڑوں کی خوشبو پہنچے تشریف لے آئیے۔
 
Top