1. احباب کو اردو ویب کے سالانہ اخراجات کی مد میں تعاون کی دعوت دی جاتی ہے۔ مزید تفصیلات ملاحظہ فرمائیں!

    ہدف: $500
    $413.00
    اعلان ختم کریں

چودہویں سالگرہ دل چاہتا ہے۔۔۔۔۔۔

جاسمن نے 'محفل کی سالگرہ' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏جولائی 11, 2019

  1. فرقان احمد

    فرقان احمد محفلین

    مراسلے:
    8,624
    آج کے کھانے پینے کا انتظام تو ہو گیا آپ کا، آتے ہی ہوں گے قبلہ مفتی صاحب! :)
     
    آخری تدوین: ‏جولائی 26, 2019
    • پر مزاح پر مزاح × 4
  2. سید عمران

    سید عمران محفلین

    مراسلے:
    10,512
    جھنڈا:
    Pakistan
    اور ہم جو چاہتے ہیں اس چاہت کو فوراً سے پیشتر عملی جامہ پہناتے ہیں۔۔۔
    مثلاً آپ کی اس بے تکی چاہت پر ہماری چاہت کا عملی مظاہرہ ملاحظہ فرمائیے!!!
    :beating::beating::beating:
     
    • پر مزاح پر مزاح × 5
  3. سید عمران

    سید عمران محفلین

    مراسلے:
    10,512
    جھنڈا:
    Pakistan
    جی ہاں۔۔۔
    مظاہرہ تو ملاحظہ فرما ہی لیا ہوگا آپ نے!!!
    :D:D:D
     
    • پر مزاح پر مزاح × 3
  4. میم الف

    میم الف محفلین

    مراسلے:
    168
    یعنی آپ عمران بھائی کی نائٹ ڈیوٹی لگانا چاہتے ہیں :moon:
     
    • پر مزاح پر مزاح × 4
  5. سید عمران

    سید عمران محفلین

    مراسلے:
    10,512
    جھنڈا:
    Pakistan
    ہماری نائٹ ان کو بڑی ٹائٹ پڑ جائے گی!!!
     
    • پر مزاح پر مزاح × 5
  6. فرقان احمد

    فرقان احمد محفلین

    مراسلے:
    8,624
    نائٹ کو پڑے مار ٹائٹ، بوجہ، اس کے ، کہ مائٹ از رائٹ! سو، پلیز فائٹ ۔۔۔!
     
    • پر مزاح پر مزاح × 2
  7. میم الف

    میم الف محفلین

    مراسلے:
    168
    نو فائٹ - ٹیک اِٹ لائٹ :handshake:
     
    • پر مزاح پر مزاح × 2
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  8. فرقان احمد

    فرقان احمد محفلین

    مراسلے:
    8,624
    انٹروینشن آن سائٹ! :ROFLMAO:
     
    • پر مزاح پر مزاح × 3
  9. فرقان احمد

    فرقان احمد محفلین

    مراسلے:
    8,624
    آپ کے پچاس مراسلے مکمل ہو گئے جناب، اسی بہانے! :) مبارک باد قبول کیجیے۔ :)
     
    • دوستانہ دوستانہ × 2
  10. میم الف

    میم الف محفلین

    مراسلے:
    168
    بہت شکریہ فرقان بھائی،
    آپ نے ہمیں مبارک باد دی، اس لیے سب سے پہلی دوستانہ ریٹنگ آپ کے نام!
     
    • دوستانہ دوستانہ × 3
  11. فرقان احمد

    فرقان احمد محفلین

    مراسلے:
    8,624
    اور، وہ جو آپ نے حقیقی طور پر، پہلی درجہ بندی عطا کرنا تھی کسی اور مراسلے کو، اُس کا کیا بنا؟
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  12. میم الف

    میم الف محفلین

    مراسلے:
    168
    وہ پہلی ’پر مزاح‘ کی ریٹنگ ہو گی!
    ریٹنگز بھی تو الگ الگ ہیں نا :)
     
    • زبردست زبردست × 1
    • معلوماتی معلوماتی × 1
  13. زیک

    زیک محفلین

    مراسلے:
    37,137
    جھنڈا:
    UnitedStates
    موڈ:
    Amused
    دل چاہتا ہے کہ جو ایک براعظم رہ گیا ہے وہاں جلد قدم رنجا فرمایا جائے
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  14. فرقان احمد

    فرقان احمد محفلین

    مراسلے:
    8,624
    آج بہت خوشی ہوئی جب عاطف سعد صاحب نے ہماری یہ فرمائش پوری کر دی۔ متعلقہ لڑی کا ربط
    ایک بار پھر شکریہ، عاطف!
     
    • زبردست زبردست × 2
    • دوستانہ دوستانہ × 1

اس صفحے کی تشہیر