چودہویں سالگرہ دل چاہتا ہے۔۔۔۔۔۔

فرقان احمد

محفلین
آخری تدوین:

سید عمران

محفلین
ہمارا دل چاہتا ہے کہ ہم محفل کے مدیر بن کر روزانہ صبح کو سید عمران بھیا کو معطل کریں اور شام کو دوبارہ بحال کر یں ۔:daydreaming:
اور ہم جو چاہتے ہیں اس چاہت کو فوراً سے پیشتر عملی جامہ پہناتے ہیں۔۔۔
مثلاً آپ کی اس بے تکی چاہت پر ہماری چاہت کا عملی مظاہرہ ملاحظہ فرمائیے!!!
:beating::beating::beating:
 

فرقان احمد

محفلین
دل چاہتا ہے کہ ہمارا ایک پسندیدہ شعر مصورِ محفل جناب عاطف سعد کو پسند آ جائے اور وہ اسے لے کر مصوری کا ایک شاہ پارہ تخلیق فرمائیں۔

قائم چاند پوری کا شعر ہے،
گریہ تو قائمؔ تھما، مژگاں ابھی ہوں گے نہ خشک
دیر تک ٹپکیں گے، باراں کے شجر بھیگے ہوئے !
آج بہت خوشی ہوئی جب عاطف سعد صاحب نے ہماری یہ فرمائش پوری کر دی۔ متعلقہ لڑی کا ربط
ایک بار پھر شکریہ، عاطف!
 
Top