تعبیر
محفلین
واؤ بہت خوب تعبیر جی۔۔۔۔۔۔۔۔۔ تصویریں اور باتیں سب شروع سے دیکھ کر بہت مزہ آیا۔۔۔۔۔۔۔ کاش میں بھی اس وقت ہوتی جب یہ ٹوپک شروع ہوا تھا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
شکریہ فاطمہ
اس وقت اور اس وقت مین کیا فرق ہے آپ کو اب بھی اجازت ہے
دیر سے جواب دینے کی وجہ یہ ہے کہ جب ٹاپکس نیچے چلے جاتے ہیں تو میں انہیں پھر دوبارہ اوپر لانا نہیں چاہتی

میں گھر واپس نا آتی ،سس کے ہی رہ لیتی مگر آنا پڑا کہ صبح کچھ مہمان آرہے ہیں میری طرف ۔ تو کھانا شانا بنا رہی ہوں اسوقت 